*💕کہتے ہیں کچھ حقیقتوں، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی💕*
اپنے پسندیدہ انسان پر غصہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔۔
اُس کو اگنور کرنا خود کو اذیّت دینے کے برابر ہے۔۔۔
جمعہ مبارک
جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں
اس اذان کی نماز کا انتظار ہے مجھے ۔۔۔