Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕

farhad567
 

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞

farhad567
 

وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں،۔۔۔؟
؟اے دل؁
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے۔۔۔؟ 💔

farhad567
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

farhad567
 

کہاں ہے __ زندہ لاشوں کا قبرستان ؟
مجھے _______ اپنی تدفین کرنی ہے!

farhad567
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽

farhad567
 

💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞

farhad567
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا۔۔!؟؟
جون ایلیا

farhad567
 

موت سے ڈر نہیں لگتا
صرف تیری جدائی کا ڈر ہے

farhad567
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

farhad567
 

وہ مجھ کو بھول بیٹھا ہے, نہیں حیرت ہوئی سن کر...!!
وہ اپنی عام سی چیزوں کو اکثر بھول جاتا ہے..!!
💔

farhad567
 

اب! حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں
اب! مہربان نہ ہو کہ ، ضرُورت نہیں رہی
💯〽

farhad567
 

مجھ کو معلوم نہیں حُسن کی تعریف مگر.....!
میری نظر میں حسیں وہ ہے جو تجھ جیسا ہے...!

farhad567
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

farhad567
 

بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل
نا جانے کیوں بارشوں کو خبر کر دی

farhad567
 

Gud morning

farhad567
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

farhad567
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

farhad567
 

.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
         صاحب!
       😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!

farhad567
 

لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے..
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅