بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل
نا جانے کیوں بارشوں کو خبر کر دی
Gud morning
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!
لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے..
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭
جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉
#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂
مین لڑکیوں کو اس لیے گھاس نہی ڈال رہا۔۔۔
کہ کہیں میری اپنی بھینس نہ بھوکی رہ جائے
😂🤣🤪
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄
,اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف۔۔۔
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے؟ 😁😁😱
سدا ہنستے 😊😊رہو مسکراتے رہو
😕😕میرا کیا ہے
لوگ تمہیں ہی پاگل بولائیں گے
😂😂😂
بابا جی کہتے ھیں
درختوں سے بھی اتنا ہی پیار کریں
جتنا ان کے نیچے بیٹھ کر کرتے ھیں
😋😋😋😋😋😋😋😋😂
~~
قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی #بیوی کو دکھانا😂😁🤣
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
😜😀😀😜😀
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain