Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

مجھے تو لگتا ہے جتنا میں معصوم ہوں🙈
کسی دن کوئی لڑکی مجھے بھگا کر ہی نہ لے جائے

farhad567
 

اپنا سرمایہ غیر ممالک میں رکھ کر دوسرے ملکوں سے ادھار مانگنے والے حکمران کبھی قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے۔
کاش یہ بات قوم کو سمجھ آ جائے۔

farhad567
 

ہونٹ رکھتا ہے کوئی خواب میں پیشانی پر
سو کے اٹھتی ہوں تو خنجر کا نشاں ہوتا ہے! 🖤

farhad567
 

وہ دیکھنے میں کیسا ہے؟
"معصوم، ذہین اور بلا کا سر پھرا "
اور تمہیں کیسا لگتا ہے؟
وہ مسکرائی؛
"بس محبت "❤

farhad567
 

*❤️ عزت اور تعریف ❤️*
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥*

farhad567
 

*❤️ عزت اور تعریف ❤️*
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥*

farhad567
 

*❤️ عزت اور تعریف ❤️*
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥*

farhad567
 

قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے
یہ بھی جانتا تھا کہاں پہ وار کرنا ہے🌚

farhad567
 

ٹھیک ہوں! یہ تو پرایوں سے کہا جاتا ہے، اپنوں سے تو گلے لگ جاتے ہیں اور رو پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔🥀💔💔

farhad567
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں !
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️🥰

farhad567
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں !
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️🥰

farhad567
 

ابھی تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلی ہے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا🖤🥀💔

farhad567
 

ابھی تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلی ہے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا🖤🥀💔

farhad567
 

عید کے دن جو نیند کی گولیاں
کھا کر سوۓ
اُس لڑکے کے درد کو تم کیا سمجھوں
گی
🌙💔😭💊

farhad567
 

میرا موڈ چائنہ کا ہو گیا ہے
ٹھیک ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ہو جاتا ہے ☹️🤭

farhad567
 

ℱᎯℛℋᎯⅅ

farhad567
 

چلوسادگی ھی سہی🙃
ایک معیار تو ھے ناں🙁

farhad567
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں !
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️🥰

farhad567
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں !
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️🥰

farhad567
 

جانــے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں !
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے❤️🥰