ستر سال کی ساری غزلیں ایک انسان پہ واریں گے
ھم بوڑھے ھو کے بھی تیرا نام اپنے ہاتھ پہ لکھ ڈالے گے❤
مجھ سے دامن نا چُھڑا ! مجھ کو بچا کر رکھ لے
یار ! اک دن تجھے مجھ سے پیار بھی ہو سکتا ہے
قاف کے اس عنکبوت سے بہت پرے
میسر ہو مجھ کو کوئی نیند کہف کی 🖤
کسی کے دل میں تُو پہلی جگہ بنائے اور
وہ عین وقت پہ کہہ دے کہ دوسرا ہے تُو❤
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
( بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی
سکون ۔۔۔۔۔ !
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر مل جانے والی راحت❤️
*وہ پوچھنا یہ تھا*😢
```کہ جب مہمان پیسے دے رہا ہو تو کتنی بار منع کرکے ہاں کر لینی چاہٸے```😁😂🤦🏻♀️🙊
😍😇😍🤣🙈🤣😍😇😍
*ایک آدمی ہاتھ دھو کر ایک عورت کے پیچھے پڑ گیا-----"""""🙈🙈*
*عورت نے منہ دھو کر دکھایا تب جاکر معاملہ رفع دفع ہوا---"""""😇😍😇*🤣🤣
عشق کا یہ پہلا سبق ہوتا ہے ۔۔🩷
عشق میں حکم نہیں حق ہوتا ہے ❤️
دل کی باتوں میں آگیا ورنہ...
.
.
میں نے جینا تھا موت آنے تک... 💔
ہم محبت کی جتنی بھی اچھی وضاحت کر لیں۔۔۔
لیکن جب ہم محبت کرتے ہیں تو ہمیں ہر وضاحت نامکمل لگتی ہے۔۔۔!! ❤

13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے😓😰
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے😳☺️😛
__🙉🙈🙊👈
*جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا 🫣🫣🫣*
۔
۔
۔
۔
*وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں🤭
13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے😓😰
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے😳☺️😛
*جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا 🫣🫣🫣*
۔
۔
۔
۔
*وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں🤭🤭*
*جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا 🫣🫣🫣*
۔
۔
۔
۔
*وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں🤭🤭*
بابا جی فرماتے ہیں
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ! وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے... 😌❤️
کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ!
وہ آپ سے محبت کرتا ہے.
ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو، جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں...🖤❤️
😂🤣😂
مدثر 😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
علی رضا 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ💁 : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !🙈🙉😍😁😁
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕😁
ﺛﻨﺎء :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ💁🙊🙈😲😱😂😝😝
علی رضا left😲😱
ﺍﮐﺒﺮ left😲😱
😂😁😂
عبداللہ left😲😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😲😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😲😱😂
Everyone
🌻اقبال تیرے شاہین🦅🦅
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain