اک عمر سے فریب سفر کھا رہے ہیں ہم
معلوم ہی نھیں کہ کہاں جا رہے ہیں ہم
یوں گرد سے اٹے ہیں کہ پہچان مٹ گئی
لیکن یہ وہم ہے کہ جلا پا رہے ہیں ہم
بنیاد پختہ کا تو نا آیا کبھی خیال
چھت جھکتی آرہی ہے تو پچھتا رہے ہیں ہم
برسوں سے انتظار ہے اک نخل سبز کا
آب حیات ریت پہ ٹپکا رہے ہیں ہم
یہ سوچتے ہیں ٹوٹتے تاروں کو دیکھ کر
منزل سے رفتہ رفتہ قریب آرہے ہیں ہم
اک دائرے میں گھومتے پھرتے رہے ندیم
اس وہم میں مگن کہ بڑھے جا رہے ہیں ہم
کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر
کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر اس کی تمنا کیے بغیر
—
تُو ڈھونڈتی ھے اب کِسے اے شامِ زندگی
وہ دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
‼️_________
تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
روٹھی بیگم، اڑتے برتن سب نظارے دیکھیں گے
چاند گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے
😂😂😂
@everyone
. q4
assalamualaikum
. q4
کوئی بھی خوبصورت بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے ۔۔۔❤️
اے حسین شخص!
تمہاری خوشبو نے کتنی ہی تتلیوں کو گمراہ
کر رکھا ہے
کتنے گلاب تمہارے عشق میں
محوِ رقصاں ہیں
خدارا
ان گلستانوں سے اب
ہماری بستی کو الگ کر دو
عین ممکن ہے کہ یہاں
کئی بوسیدہ روحیں تمہاری خوشبو سے
جی اٹھیں💙
وہ رُوح میں خُوشبُو کی طرح ہوگیا تحلیل
جو دُور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا..
اے حسین شخص!
تمہاری خوشبو نے کتنی ہی تتلیوں کو گمراہ
کر رکھا ہے
کتنے گلاب تمہارے عشق میں
محوِ رقصاں ہیں
خدارا
ان گلستانوں سے اب
ہماری بستی کو الگ کر دو
عین ممکن ہے کہ یہاں
کئی بوسیدہ روحیں تمہاری خوشبو سے
جی اٹھیں💙
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے....🖤
ستر سال کی ساری غزلیں ایک انسان پہ واریں گے
ھم بوڑھے ھو کے بھی تیرا نام اپنے ہاتھ پہ لکھ ڈالے گے❤
مجھ سے دامن نا چُھڑا ! مجھ کو بچا کر رکھ لے
یار ! اک دن تجھے مجھ سے پیار بھی ہو سکتا ہے
قاف کے اس عنکبوت سے بہت پرے
میسر ہو مجھ کو کوئی نیند کہف کی 🖤
کسی کے دل میں تُو پہلی جگہ بنائے اور
وہ عین وقت پہ کہہ دے کہ دوسرا ہے تُو❤
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
( بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی
سکون ۔۔۔۔۔ !
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر مل جانے والی راحت❤️
*وہ پوچھنا یہ تھا*😢
```کہ جب مہمان پیسے دے رہا ہو تو کتنی بار منع کرکے ہاں کر لینی چاہٸے```😁😂🤦🏻♀️🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain