Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

کہ ہے تو میری زندگی کے رابطے میں شِفا جیسا
تو میری روح میں شامل ہے محبت کی انتہا جیسا
... Farhad Shah

farhad567
 

تیرے دیدار کے لئے آتے ہیں تیری گلیوں میں
ورنہ آوارگی کے لئے تو پورا شہر پڑا ہے

farhad567
 

تو بڑی دیر سے ملا ہے مجھے۔۔

farhad567
 

مرد وہ بلا ہے
جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا پر ایک عورت سے ڈرتا ہے، جس سے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے۔💯

farhad567
 

مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے "دل "
اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں

farhad567
 

اِہلِ دِل
دِل کی نزاکت سے ہیں واقِف
وارنہ
کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں
خنجر جیسا

farhad567
 

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے۔۔

farhad567
 

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا رہے
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہے

farhad567
 

میں نہیں جانتا کہ سیکنڈوں کے درمیان خالی جگہوں کو کیا کہتے ہیں لیکن میں ان وقفوں میں ہمیشہ تمہارے بارے میں سوچتا ہوں🩶

farhad567
 

اس انتظار شوق کو جلووں کی آس ہے
ایک شمع جل رہی ہے، تو وہ بھی اداس ہے.

farhad567
 

ہر وہ سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو، زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے! 🖤

farhad567
 

وہ چاہتا تھا مگر پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ
اُس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے ـــ

farhad567
 

میں جانتا ہوں زندگی خدا کی دی ہوئی
سب سے بڑی نعمت ہے مگر پھر بھی یہ تمہاری ہنسی پر واری جا سکتی ہے ❤️

farhad567
 

وہ طریقہ ڈھونڈتے رہے
ہم نے خفا ہو کر مشکلیں آسان کر دی ۔۔😊😊

farhad567
 

انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے🙂❤️

farhad567
 

میں نے کہا مجھے پسند ہیں تمہاری گردن پہ تل
آس نے تصویر بھیجی آور پوچھا کونسے والا 😒

farhad567
 

*تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟🙈*
*کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں____💔😏🤭*

farhad567
 

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے تو کردار نبھانا ہے اور چلے جانا ہے

farhad567
 

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں
میں نے تو کردار نبھانا ہے اور چلے جانا ہے

farhad567
 

تمہاری بات سے اتنا بھی دکھ نہیں پہنچا
مگر جو پہنچا تمہاری وضاحتوں سے مجھے