Damadam.pk
farhad567's posts | Damadam

farhad567's posts:

farhad567
 

ہوئی ختم جب سے ہوئی وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا
تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے

farhad567
 

وہی آہٹیں در و بام پر وہی رت جگوں کے عذاب ہیں
وہی ادھ بجھی مری نیند ہے وہی ادھ جلے مرے خواب ہیں

farhad567
 

😤😤. .

farhad567
 

میرا دشمن مرے اندر ہی چھپا بیٹھا ہے مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے

farhad567
 

دوریوں سے بڑھ گٸیں چشمِ طلب کی حسرتیں
یوں مدتوں بعد تیرا آنا بھی اچھا لگا ____

farhad567
 

کچھ لوگ عجیب سی کشش رکھتے ہیں جن کے الفاظ ہی ہمارے دل کو مطمئن کرنے کے لیے کافی ہوتے ہی

farhad567
 

وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں
میرے حصّے میں غم تو آئیں گے نہ❤️🩹

farhad567
 

کچھ لوگ عجیب سی کشش رکھتے ہیں جن کے الفاظ ہی ہمارے دل کو مطمئن کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں

farhad567
 

مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں 😔
سنا ہے ان میں غرور نہیں ہوتا 😞😔

farhad567
 

`
اَپنے قِـیمتی دِل کو عَارضی لـوگوں سے دُور رکھیں!!!

farhad567
 

سکون ملتا ہے کچھ لفظ کاغذ پر اُتار کر💯🖤
چیخ بھی لیتا ہوں اور آواز بھی نہیں آتی😔💔

farhad567
 

میں نے آپ سے وہ محبت کی ہے۔ ♥️ جاناں♥️
جو میں کبھی چاہتا تھا کہ کوئی مجھ سے کرے

farhad567
 

میں نے آپ سے وہ محبت کی ہے۔ ♥️ جاناں♥️
جو میں کبھی چاہتا تھا کہ کوئی مجھ سے کرے

farhad567
 

شعر کہہ کر بھی سکون ملتا نہیں ، اب !
بات دو مصرعوں سے شاید بڑھ گیی ہے

farhad567
 

بڑی مشکل اُسے مناتا ہوں😗
جب وہ لڑتا ہے خود خطا کر کے🥰🥰

farhad567
 

پھر وہ باتیں نہ ہو سکیں تم سے
پھر وہ موسم پلٹ کے آئے نہیں !

farhad567
 

_*دل" نے" بڑی" شدت"" سے"" چاہا" ہے" تمہیں"♡"♥️🦋✨*_

farhad567
 

کبھی ہوا اگر یہ معجزہ تو____بیٹھ کر پئیں گے...!!
تیرے ساتھ, تیرے شہر میں تیرے ہاتھ کی چاۓ...!!

farhad567
 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاھیے کہ مانگتے وقت خدا سے شرمندگی محسوس نہ ھو
🤍

farhad567
 

ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں