وہ جنہیں مل جائیں مَن چاہی مُحبتیں.....۔
اُنہیں کہنا !کہ ہمارے حق میں بھی دُعا کریں۔🖤
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم۔❣️🥀💝
مل جاۓ وفادار تو اک شخص بہت ہے♥️💝🥀
جس کی جتنی بیٹری وہ اتنا کیوٹ۔۔۔😇
Me 98%
اس کی سب باتیں سن کر جب احساس ہوا کہ اس کو جانا ہی ہے تب رونا آیا محبت پر،،ہنسی آئی خود پر،،رنج ہوا اس کی مجبوری پر،،افسوس ہوا اپنے آپ پر،،💔🥀
اس کی سب باتیں سن کر جب احساس ہوا کہ اس کو جانا ہی ہے تب رونا آیا محبت پر،،ہنسی آئی خود پر،،رنج ہوا اس کی مجبوری پر،،افسوس ہوا اپنے آپ پر،،
🖤
مُحبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی.
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب اِنسان اپنے محرم رِشتے سے مُحبت کرتا ہے تو وہ مُحبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے❤️🤍
میرے نزدیک مُحبت کا مطلب یہ ہے
لوگ کہتے ہیں مُحبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں مُحبت میں صِرف “پاکیزگی” جائز ہے
ℱᎯℛℋᎯⅅ
خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں
میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے
الفاظ بھی پھول کی طرح ہوتے ہیں۔ اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں۔ اُن میں سے آپکے ظرف کی مہک آتی ہیں۔
جب اہمیت ہوتی ہے تو آپ کے " ڈاٹ " اور " ہمم " کا جواب بھی وقت پر آ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اور جب اہمیت ہی نہ رہے تو تب آپ کا ایک " جملہ " یا پھر لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دِ ئیے جاتے ہیں ۔۔۔ قیمتی " متاع " سے لے کر ایک عام اِنسان تک کا سفر بُہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!
تنہائی تکلیف دہ ہے۔۔
لیکن یہ اُن لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے ۔۔۔
جو آپ کو صرف اپنا فارغ وقت گزارنے کا سامان بنا لیتے ہیں.......
ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮔﻢ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ😐❤️
ℱᎯℛℋᎯⅅ

کِھل کے مُرجھا بھی گئے فصلِ ملاقات کے پُھول
ہم ہی فارغ نہ ہوئے موسمِ تنہائی سے۔

🥀🌚 *چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ!!!*
*اُن میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا تو!!!*
.
تتلیوں نے ڈس لیا تھا مجھے...
عیادت کو سانپ آ رہے ہیں اب ۔۔۔۔
Subha ba kher 🌹🌹

مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے
تہمت عجیب مجھ پہ ..ترے نام کی لگی
دینا نہ دل کسی کو، کہ جاں سے بھی جاؤ گی
درویش کی یہ بات …… ..... بڑے کام کی لگی 🖤
بڑی حسرت ہے جناب اس دن کی
وہ کہے میں ہوں میں کہوں جی پہچانا نہیں ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain