اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں
جس پہ آپ مر گئے، تباہ برباد ہو گئے، لُٹ گئے،
زلیل ہو گئے، بے ہوش ہو گئے بیڑا غرق ہو گیا 🤭🤭😅🤣🙉😂
تم صرف میری ہو اور میری ہی رہوگی.
😍❤🙈
ایسا میں نے کل رات اپنی رضائی کو بولا اور اوڑھ کر سو گیا.🙄😂😝
یہاں پر وہ لڑکیاں🧟♀️ بھی بڑےسیانی بنی پھرتی ہیں۔۔۔🤭
جن کو گھر والے ضروری بات کرتے وقت کمرے سے باہر نکال دیتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!😝😂
کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب 💞🥀
پھر ڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور میری زندگی میں 💞🥀
♥️♥️
*وہ مــــــرض عـــــشـــق کیا جـــــــسے جـــــــلد شــــفا مــــــلے*
کھبی سکون تھا تیری باتوں میں 💔
اب تیرے ذکر پر بات بدل دیتے ہیں 🥀🥀
*خوبصورت ٹھکانے دل اور دعا ہوتے ہیں
*اور آپ تو دونوں جگہ کے مکین ہیں
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے
🖤
ہائے محبت کی ڈسی ہوئی روحیں...!
کسی کام______ کی نہیں رہتی...!
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
اور میں پھر محبت کروں گا....
ایسی لڑکی سے جس کے دکھ میرے برابر ھوں ..
_______----------🖤
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
❤️🩹🥺
*جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے جاناں
اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے🥺💔
محبت وہ واحد پھول ہے جو موسموں🌸
کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے🔥💞
شرماؤ نہیں کرلو مجھے میسج اچھا لڑکا ہو میں 🙂✨
محبت تو ہم لڑکے کرتے ہیں لڑکياں😍🙈
تو بس بيلنس کے چکر میں ہوتی ہیں 🙉🙊🤓
سنو اسے کہنا__!🙄
بلکہ رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.. 🙊
*ہم جیسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے جناب
*یہاں اداؤں کی قیمت ہوتی ہے سادگی کی نہیں
*ہم جیسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے جناب
*یہاں اداؤں کی قیمت ہوتی ہے سادگی کی نہیں
🖤
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن 🍁
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain