دو چار لڑکیوں کے کمنٹس کیا آجائیں انکی پوسٹس پر یہاں کے لڑکے اپنے آپ کو سلمان خان سمجھنے لگتے ہیں مطلب کچھ بھی
دکھ؟ کس بات کا صاحب؟
آپ؟ میرے تھے ہی کب؟🥀
Suna tha zindagi imtehan leti hai pr meri toh shayad CSS hi krwa rahi hai🙄
ہم بنے ہی تھے تباہ ہونے کو
🥀تیرا ملنا تو اک بہانا تھا
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانا کیئے بغیر
اسکے بغیر اسکی تمنا لیئے بغیر🥀
باہر آتی نہیں دراڑ کوئی انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے💔
میں نے دیکھ لیئے سب اگلے پچھلے کلینڈر
🥀تیرا قرب کسی برس میں میسر نہیں ہے
گھر تو ہے ہی مچھروں کا میں تو رینٹ پر 🙄رہتی ہوں
🇱🇷: I m sad😔
🇵🇰: kuch nahi🙂
tum sbka katega😐
kese ajeeb log hen mask Mai bhi pehchan lety hen🙄