گڈ نائیٹ😴
یہ جو انبوکس میں آ کر ہائے ہائے کر رہے ہیں ان سے سوال ہے کہ انہیں کس قسم کا بواسیر ہے😡
Negative Vibes🥀
Neptune
Saturn
Venus
jupiter
mars
اتنا تو جانتی ہوں کہ اب تیری آرزو
🖤🥀بےکار کر رہی ہوں,اگر کر رہی ہوں
خود کو برباد کر لیا ہے سو اب
🖤محو ہیں اپنی دلدہی میں ہم
جانے اس شخص کو یہ کیسا ہنر آ تا ہے
رات ہوتے ہی آ نکھوں میں اتر آ تا ہے
میں اس کے خیال سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے پر نظر آ تا ہے
تم روتے ہو مرنے والوں پر🥀
بے بسی دیکھو جینے والوں کی💔
I may not show it
But I wanna Play baraf pani again😔
جب کسی میسج کا رپلائے نہ ملے تو انسان کو سمجھ جانا چاہیئے کہ سامنے والا انٹرسٹڈ نہیں ہے بات کرنے میں مگر
مجال ہے جو دمادم کے لوگ سمجھ جائیں
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت
اسے یہ بتانے سے بات بگڑی ہے 🥀
انا کہتی ہے محسن روٹھنے والے کو جانے دو
کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو اچھا تھا
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آ نکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مخلص محبت آ پکو زندگی بھر کیلیئے ذہنی مریض بنانے کیلیئے کافی ہے🥀
ہجرت بہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے
چاہے گھر سے کی جائے یا کسی کے دل سے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain