اتنا تو جانتی ہوں کہ اب تیری آرزو
🖤🥀بےکار کر رہی ہوں,اگر کر رہی ہوں
خود کو برباد کر لیا ہے سو اب
🖤محو ہیں اپنی دلدہی میں ہم
جانے اس شخص کو یہ کیسا ہنر آ تا ہے
رات ہوتے ہی آ نکھوں میں اتر آ تا ہے
میں اس کے خیال سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے پر نظر آ تا ہے
تم روتے ہو مرنے والوں پر🥀
بے بسی دیکھو جینے والوں کی💔
I may not show it
But I wanna Play baraf pani again😔
جب کسی میسج کا رپلائے نہ ملے تو انسان کو سمجھ جانا چاہیئے کہ سامنے والا انٹرسٹڈ نہیں ہے بات کرنے میں مگر
مجال ہے جو دمادم کے لوگ سمجھ جائیں
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت
اسے یہ بتانے سے بات بگڑی ہے 🥀