درد میں تب درد لکھتی ہوں جب میں محسوس کرتی ہوں٫ میں جانتی ہوں کہ کوئی بھی انسان کسی کا درد محسوس نہیں کر سکتا اور میں یہ نہیں جانتی کہ آ پ میرے لکھے کو کتنا محسوس کرتے ہیں مگر میں یہ جانتی ہوں میں اس کرب سے گزر رہی ہوتی ہوں کہ اگر نہ لکھوں تو میرا دل پھٹ جائے💔