کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا ۔۔ نہ سوال کر نہ جواب دے💯
کبھی تنہائیوں میں آ کر دیکھنا 👀...؟
؟ اے دل🖤 ۔۔۔
کیسے روتے ہیں😭 سب کو ہنسانے والے😅...؟
✍اجنبی😔
,تجھ سے محبت کی بات کر تو لیں مگر 💔
وہ پہلے والا دل کہاں سے لائیں۔۔۔
افضل ہے قل جہا ن سے گھرانہ حُسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حُسین کا۔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔!!
وہ شخص دنیا جہنم کر گیا۔۔!!💔
مجھے شوق تھا کے مِلوں تجھے۔۔
مجھے خوف بھی تھا کے کہوں گا کیا۔۔
دلیلِ فتح تو دیکھ اے حُسینؑ کے قاتل
کہ جس سر کو جھُکانے آئے تھے اُسی سر کو اُٹھا کر چلے۔
کریں تو کس سے کریں، نا رسائیوں کا گلہ
سفر تمام ہوا __________ ہمسفر نہیں آیا
افتخار عارف
افضل ہے قل جہا ن سے گھرانہ حُسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حُسین کا۔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔!!
وہ شخص دنیا جہنم کر گیا۔۔!!💔
مجھے شوق تھا کے مِلوں تجھے۔۔
مجھے خوف بھی تھا کے کہوں گا کیا۔۔
دلیلِ فتح تو دیکھ اے حُسینؑ کے قاتل
کہ جس سر کو جھُکانے آئے تھے اُسی سر کو اُٹھا کر چلے۔
میں ایک الجھا ہوا لڑکا ھوں چھوڑ مجھے
ہر ایک سوچ میں الجھن، ہر اک خیال گِرہ۔۔۔۔۔!!
اب تو میسر بھی نہیں تصویر تمہاری
اب میں کیسے مخاطب کرو تجھے
جامی
تجھے کہاں سے ادھورا دکھائی دیتا ہوں۔۔؟؟
میں آئینے میں تو پورا دکھائی دیتا ہوں۔۔۔
🙂💔
ہم تمہارے اگر ___ہوئے بالفرض
ہمیں کس نام سے پـــــــــکارو گے..
چھین لیا اس نے مجھ سے اعزاز میرا..
کے اب وہ جان کسی اور کو کہے گا....🔥
آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ یعنی منظر سارا جھوٹ
اک بار کہو تم میرے ھو یعنی پھر سے بولو دوبارہ جھوٹ
انتا غرور نا کیا کر خود پے.....
جو تجھ عطا کر سکتا ہے تجھ سے چھین بھی سکتا ہے🔥✌🏻✌🏻🔥🔥..
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain