Damadam.pk
fatimaA_55's posts | Damadam

fatimaA_55's posts:

fatimaA_55
 

کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں...
.......اےخدا......
شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.

fatimaA_55
 

😕 #کسی سے #دنیا جلتی ہے #کسی پہ #ہستی ہے 😏
صاحب۔۔۔۔
😍 اور #ہم وہ #ہستی ہے جنہیں #ملنے کودنیا #ترستی ہے۔۔۔💪💪

fatimaA_55
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

fatimaA_55
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

fatimaA_55
 

سزا دینا ہمیں بھی آ تا ہے صا حب
پر تُو تکلیف سے گزرے ہمیں گوارہ نہیں۔

fatimaA_55
 

#ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا....
#دوست
#کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.💞

fatimaA_55
 

نام نہیں لینا چاہتا۔
لیکن تھے سب مطلبی۔۔💔

fatimaA_55
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..

fatimaA_55
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

fatimaA_55
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

fatimaA_55
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔

fatimaA_55
 

محبت ہم نہیں کرتے، ہمیں مجبور کرتے ہیں ترے لب، تیری خاموشی، ترے تیور جداگانہ

fatimaA_55
 

محبت تو بہت سوں سے ملے گی
تمہیں یاد آٸیں گے آداب میرے 💕💞

fatimaA_55
 

تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے.💘
##_اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...

fatimaA_55
 

میں #چاہتا تو اسے کب کا #منا لیتا,😌
اب مگر وہ #روٹھا نہیں #بدل گیا ہے.!💔🥀
- 😓✈😓

fatimaA_55
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤

fatimaA_55
 

ﯾﮩﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ هے ، ﺧﻮﺍﺏ ِﺩﻝِ ﺳﻮﺩﺍﺋﯽ ﮐﯽ,,,,,
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﺍﺕ هے ، ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ کی ..................!!!

fatimaA_55
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..

fatimaA_55
 

خبر کر دے کوئ اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے
😭...?????😭

fatimaA_55
 

اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥🖤🥀