_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
مُجھ سے بِچھڑ کے اِن دِنوں کِس رنگ میں ہے وہ
یہ دیکھنے رقیب کے گھر جانا چاہیے
اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥🖤🥀
دلیلِ فتح تو دیکھ اے حُسینؑ کے قاتل
کہ جس سر کو جھُکانے آئے تھے اُسی سر کو اُٹھا کر چلے۔
عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے..
میں بیمار ہوں یہ افواہ اڑا دے کوئی...!!!
💔💔
کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں...
.......اےخدا......
شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.
: سو دیکھ کر تیرے رُخسار و تِل یقین آیا🍁 کہ پُھول کِھلتے ہیں گلزار کے علاوہ بھی🍂 🌹💖🌹
آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ یعنی منظر سارا جھوٹ
اک بار کہو تم میرے ھو یعنی پھر سے بولو دوبارہ جھوٹ
مجھے شوق تھا کے مِلوں تجھے۔۔
مجھے خوف بھی تھا کے کہوں گا کیا۔۔
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
جانے توڑے ہیں دل کتنے تیری خاطر
جانے کتنوں کی بددعاوں میں ہوں💔
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر
💘💘💔💔
❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain