اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌
یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ،
اور میں انتظار کرو مسلسل؟ 💔
عشق کے دو ہی سبق یاد ہوے
کچھ تم جیسے آباد ہوے کچھ ہم جیسے برباد ہوے😔☹️
زخم جو اس دل پہ لگا ہے
وہ زخم تو آپ نے لگایا ہے
ہم تو طالب علم تھے
عاشق آپ نے بنایا ہے
ہَمارے بعد بھی تُم، قہقہے لگاتے ہو 💔
تُمہارے بعد تو ہَم، بات بھی نہیں کرتے🥺
*_اتنے غور سے نہ دیکھو میری حالٍ سادگی کو۔۔۔_*
*_بکھرے ہوئے لوگ اکسر اس حال میں ہوتے ہیں۔۔۔_*☹💔
ساقى تيرے شراب ميڼ تلخى کى ہے کمى ـ
لا جام اس مين درد محبت نچوړ دون
*مـــــــیری زندگی کی کتاب ســـــــے۔۔۔*
*کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔....💔*
رات بھر جاگتے رہے تیری یادوں نے سونے نہ دیا
تو تو چلا گیا مجھے کسی اور کا ہونے نہ دیا
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
بچھڑ کر جینے کی دعا دے گیا مجھے،
وہ شخص یہ کیسی سزا دے گیا مجھے۔۔۔
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........
دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتی
مگر یہاں تو جو بھی ملے صورت کے خریدار ملے
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.💔
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے🔥
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.💔
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے🔥
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رو تو بھلا دیتے ہہں💕
مر جاوں تو لکھ دینا _____میری سنگ ،لحد پر
موت اچھی تھی ____مگر جداٸی یار سے توبہ توبہ
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے???......
محبت قید ہے اس کا عادی نہ ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ جاتی ہیں رهائی نہیں ملتی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain