Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

✨✨ہر کسی کو آپ کے 
بارے میں سب کچھ 
جاننے کا 
کوئی حق نہیں_✨✨
f  : ✨✨ہر کسی کو آپ کے بارے میں سب کچھ جاننے کا کوئی حق نہیں_✨✨ - 
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم 🌹🌹

"خلوص" اور "اچھائی"🌹

اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور طبیعت میں پیدا کرو، تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ سكو، بیشک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا ذریعہ ہے.
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے اور جائز حاجات پوری فرماۓ.  

آمین 💖فاطمہ نور💖
f  : 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم 🌹🌹 "خلوص" اور "اچھائی"🌹 اپنے الفاظ میں نہیں - 
💖ƒαтιмα ησσя💖
f  : 💖ƒαтιмα ησσя💖 - 
جس کی بیٹی✨ سر اٹھا کے چلتی ہے🍃 اس کے والدین سر جھکا کے چلتے ہیں🍃

 اور جس کی✨ بیٹی سر جھکا کے چلتی ہے🍃 اس کے والدین سر اٹھا کے چلتے ہیں💯🍃💖فاطمہ نور💖
f  : جس کی بیٹی✨ سر اٹھا کے چلتی ہے🍃 اس کے والدین سر جھکا کے چلتے ہیں🍃 اور جس - 
اِنَّ الجمالَ لدی الفتاۃِ ثلاثتۃُُ
دینُٗ وعقلُٗ واحتشامُٗ رِدائِھا...!

بیشک عورت کی خوبصورتی تین چیزوں میں ہے
1_دین داری
2_عقلمندی
3_اور اِس کے لباس و چادر کی
 💖فاطمہ نور💖
f  : اِنَّ الجمالَ لدی الفتاۃِ ثلاثتۃُُ دینُٗ وعقلُٗ واحتشامُٗ رِدائِھا...!  - 
🍃انسانیت سب سے✨ بــــڑا مذہب ہے🍃

جن باتوں سے🍃 دوسروں کے ❤️دل دکھیں
ان سے گــریــز کیجیئے!💖فاطمہ نور💖
f  : 🍃انسانیت سب سے✨ بــــڑا مذہب ہے🍃 جن باتوں سے🍃 دوسروں کے ❤️دل دکھیں ان سے - 
° ” اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْھُدیٰ
وَالتُّقیٰ وَالْعَفَافَ وَالْغِنیٰ‘‘ °

°• اے اللہﷻ ___!! 
بے شک، میں تجھ سے ہدایت،
تقویٰ،پاکدامنی اور(لوگوں سے)
بے نیاز ہونے کا سوال کرتی ہوں۔۔۔•°

آمیــن یارب العالمین
f  : ° ” اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْھُدیٰ وَالتُّقیٰ وَالْعَفَافَ - 
✨”جب آپ بغیــر کسی وجہ کے ٌخوشی محسـوس کریں تو یقیــن کرلیں کہ "کہیـں نہ کہیـں" ، "کـوئی نہ کـوئی" "آپ کے لیے" دعــا " کر رہا ہے……“✨💖فاطمہ نور💖
f  : ✨”جب آپ بغیــر کسی وجہ کے ٌخوشی محسـوس کریں تو یقیــن کرلیں کہ "کہیـں نہ - 
کبھی یہ مت سوچئے🍃 کہ ہم بہت ✨نیک ہیں…
ہم تو بس 💖اللّٰه رب العزت کی🍃 رحمت کے پردے ✨میں ہیں۔💖فاطمہ نور💖
f  : کبھی یہ مت سوچئے🍃 کہ ہم بہت ✨نیک ہیں… ہم تو بس 💖اللّٰه رب العزت کی🍃 رحمت کے - 
اےاللّٰه! میرے ماں باپ کو اُن ستر ہزار مؤمنین میں شامل فرمادے٬ جنھیں تُو بغیر حساب کے جنّت میں داخل فرمائے گا۔۔۔ آمین! 💖فاطمہ نور💖
f  : اےاللّٰه! میرے ماں باپ کو اُن ستر ہزار مؤمنین میں شامل فرمادے٬ جنھیں تُو - 
رَسُول اللّٰه صَلَّي اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمۡ  نےفرمایا : 

”اللّٰه تعالیٰ جس کےساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتاہے٬ اُسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے۔“

[صحیح بخاري : 5645] 

اللّٰه پاك تمام بیماروں کو شفاۓخیر عطافرماۓ…آمین
f  : رَسُول اللّٰه صَلَّي اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمۡ نےفرمایا :  - 
”غموں کی راہ پر سکون سے چلنا سیکھو…
کیونکہ یہ تمھیں رب سے قریب کرتی ہیں۔“💖فاطمہ نور💖
f  : ”غموں کی راہ پر سکون سے چلنا سیکھو… کیونکہ یہ تمھیں رب سے قریب کرتی - 
Social media post
f  : کوچہِ یارﷺ💖 میں ہو گا کہیں🍃 مصروفِ طواف 💖دل اگر سینے میں 🍃ہوتا تو دھڑکتا - 
Social media post
f  : 🌹🌹آج کی اچھی بات🌹🌹 اللہ جب کسی کو اپنے لئے پسند کر لیتا ہے تو وہ سب سے - 
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹انسان ناراض ہو تو دوسری دفعہ منہ نہیں لگاتا🍃
اور وہ 💖ربﷻ ہو تو تب بھی دن میں✨ پانچ مرتبہ اپنے 🍃طرف بلاتا ہے🍃
یہ ہے سچی محبت... 🌹
پیاری سی 🌹صبح بَخیَر زِندَگی🌹 💖فاطمہ نور💖
f  : اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹انسان ناراض ہو تو دوسری - 
* رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ۔۔۔ بلکہ* 
*آنکھوں کی بیناٸی بھی رزق ہے۔*
*دماغ میں خیالات بھی رزق ہے ۔*
*دل کا احساس بھی رزق ہے۔*
*رگوں میں خون بھی رزق ہے۔*
*یہ زندگی ایک رزق ہے۔* 
*سب سے بڑھ کر یہ ہمارا ایمان بھی رزق ہے ۔ ۔ ۔ !!!*

شب بخیر زندگی !💖فاطمہ نور💖
f  : * رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ۔۔۔ بلکہ* *آنکھوں کی بیناٸی بھی رزق - 
°_وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَا○

اور اگر تم "اللہ" کی نعمتوں کو 
گننے لگو تو ان کا شمار نہیں 
کر سکو گے._✨❤️
f  : °_وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَا○ اور اگر تم "اللہ" کی - 
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا 
(24) سورة الإسراء 
ترجمہ : اے ميرے رب ، ميرے والدين پر رحم فرما جس طرح انہوں نےبچپن ميں مجھے پالا تھا ۔

آمین
f  : رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا (24) سورة الإسراء ترجمہ : - 
"جب تڪ تمــہارى ماں ڪے ہونٹ تمہارے لئــے دُعا ڪے لئـے ہِل رہـــے ہيں تُم دنيا ڪـــے اميــر ترين انـسان ہـــو." ❤️
اللّٰهم ارحــم أمـــهاتنا💖فاطمہ نور💖
f  : "جب تڪ تمــہارى ماں ڪے ہونٹ تمہارے لئــے دُعا ڪے لئـے ہِل رہـــے ہيں تُم - 
ﺿﺮﻭﺭﯼ 🍃نہیں ﮐﮧ روشنیاں✨ ﭼﺭﺍﻏﻮﮞ سے ﮨﯽ ﮨﻭﮞ🍃
بیٹیاں 💖بھی 🍃ﺗﻮ ﮔﮭﺭ میں ✨ﺍﺟﺎﻻ کرتی✨ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔💖فاطمہ نور💖
f  : ﺿﺮﻭﺭﯼ 🍃نہیں ﮐﮧ روشنیاں✨ ﭼﺭﺍﻏﻮﮞ سے ﮨﯽ ﮨﻭﮞ🍃 بیٹیاں 💖بھی 🍃ﺗﻮ ﮔﮭﺭ میں ✨ﺍﺟﺎﻻ -