Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

Social media post
f  : جو 🍃زندگی کی مدینے💚میں شام ہوجائے 🍃 حیات اپنی خُدا💖 کا انعام ہوجائے🍃 زباں - 
fatiman
 

💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
💖💖ﷻ💖ﷻ اللّه ﷻ💖ﷻ💖
💖💖ﷺ💖ﷺمحمدﷺ💖ﷺ💖
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

بندے ہمیشہ💖 کعبة اللّٰه 🕋کی طرف🍃 متوجہ رہتے ہیں🍃
جبکہ💖 اللّٰه تعالیٰ ہمیشہ🍃 بندے کے دل 💖کی طرف متوجہ رہتا ہے۔💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖
f  : بندے ہمیشہ💖 کعبة اللّٰه 🕋کی طرف🍃 متوجہ رہتے ہیں🍃 جبکہ💖 اللّٰه تعالیٰ ہمیشہ🍃 - 
Islamic Quotes image
f  : 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹اے میرے ربﷻ🕋 ___مجھے توفیق - 
fatiman
 

.................
پتہ ھے ۔۔
دوزخ میں جانے والے کون سے لوگ ھوں گے😐۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اپ اتنا غور سے کیوں پڑھ رھے ھو
اپ تو محبوب الہی💕محمد 💖صلی اللہ والہ وسلم کے امتی ھو 💕💖😍۔۔۔
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

σηє тιмє яєα∂ ∂яσσ∂  ѕняєєƒ
f  : σηє тιмє яєα∂ ∂яσσ∂ ѕняєєƒ - 
🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم. 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹 
"اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۵﴾
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔🌹🌹
[1:5] αℓ-ƒāтιḥα-الْفَاتِحَة 
αмєєη 🌹🌹
вℓєѕѕє∂ ƒяι∂αу 🌹🌹🌹
f  : 🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم. 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹 - 
سر جھکا کہ 🍃جو میں نے ❤️محمدﷺ کہا🍃
بن  گے  کام  بگڑے  ہوئے🍃  بخدا
بس❤️ محمدﷺ❤️محمدﷺ❤️ میں کہتی رہوں💕
اس تک پہنچےصدا ہے🍃 بس یہی اک دعاﷺ⚘םבםב⚘ﷺ 
اللهمَّ صــَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكـــ ْعــلى نَبِيِّنَـــا مُحمــَّدﷺ✨❤️
f  : سر جھکا کہ 🍃جو میں نے ❤️محمدﷺ کہا🍃 بن گے کام بگڑے ہوئے🍃 بخدا بس❤️ - 
جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں
 اور جنہوں نے نماز قائم کر رکھی ہے،
 یقیناً ایسے نیک کردار لوگوں
 کا اجر ہم ضائع نہیں کریں گے۔ 

( الأعراف 170 )
f  : جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور جنہوں نے نماز قائم کر رکھی ہے،  - 
❤️آپـــ ﷺ کا کــردار، کــردار کی انتہـا ہــے❤️
آپـــ ﷺ کا ارشـاد، ارشـاد کی انتہـا ہــے❤️

ﷺ⚘םבםב⚘ﷺ
اللهمَّ صــَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكـــ ْعــلى نَبِيِّنَـــا مُحمــَّدﷺ✨❤️
f  : ❤️آپـــ ﷺ کا کــردار، کــردار کی انتہـا ہــے❤️ آپـــ ﷺ کا ارشـاد، ارشـاد کی - 
فرمانِ مصطفٰے🌹 صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌹 جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا..

(مِشْکوٰۃُ المْصَابِیح، ج1ص55 حدیث: 175)
f  : فرمانِ مصطفٰے🌹 صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌹 جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت - 
محبوبﷺ کی یاد کو ہر وقت دل میں رکھنا ہی بادشاہت ہے اور جس دل میں محبوب سے دوری کا درد ہے وہی سلطان ہے _!

لیکن جس دل میں یہ دولت نہیں وہ مردہ قبرستان ہے  اس لیے ہر وقت محبوبﷺ کی یاد سے دلوں کو آباد رکھنا چاہیے
f  : محبوبﷺ کی یاد کو ہر وقت دل میں رکھنا ہی بادشاہت ہے اور جس دل میں محبوب سے - 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے اپنے علم میں سےاتنا علم چھوڑا کہ جو پرندہ آسمان میں سے اپنے پروں کو بھی حرکت دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُس کا بھی ذکر فرمادیا ہے‘‘

(أحمد بن حنبل، المسند، 5 153، رقم 21399)
f  : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے اپنے علم میں سےاتنا علم چھوڑا - 
وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ صرف اللہ کی بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان پر ہے۔
الفتح11
 جب تُو نے بدر کے موقع پر کنکریاں پھینکیں تھیں تو تُو نے نہیں پھینکیں تھیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے پھینکی تھیں۔
الانفال18
اے رسولﷺجو تیری اطاعت کرے تو سمجھ کہ اُس نے اللہ کی اطاعت کی۔
النّساء81
f  : وہ لوگ جو تیری بیعت کرتے ہیں وہ صرف اللہ کی بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان پر - 
گدھے کی آواز تمام آوازوں میں بری ہوتی ہے 
بد بخت لوگ دوزخ میں چیخیں گیں چلائے گیں
اور ان کی آواز گدھے کی طرح ہوگی 

جب بھی بات کریں آرام سے کریں 
خوش رہیں۔ ✨🌹
نماز عصر ٹائم✨🌹
f  : گدھے کی آواز تمام آوازوں میں بری ہوتی ہے بد بخت لوگ دوزخ میں چیخیں گیں - 
🌹🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹

دعا یہ ہے کہ اتنا کرم نہ ہو کہ ہم 
اللّٰهﷻ کی یاد سے غافل ہوجائیں
 اور اتنا ستم نہ ہو کہ ہم اللّٰهﷻ کی رحمت سے مایوس ہوجائیں.
اللّٰهﷻ ہم سبکو دین اور دنیا دونوں کے معاملات میں سرخروئی عطا فرمائے۔ آمین🌹🌹
f  : 🌹🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 دعا یہ ہے کہ اتنا - 
Social media post
f  : جب پانچ سیکنڈ مسکرانے سے تصویر اچھی آسکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی بھی - 
حلقہ احباب چاہے مختصر ہو،،
  
مگر " پـــرخلـــوص" ہو....!💯✨🍃💖👑فاطمہ نور👑💖
f  : حلقہ احباب چاہے مختصر ہو،، مگر " پـــرخلـــوص" ہو....!💯✨🍃💖👑فاطمہ نور👑💖 - 
کچھ مسکراہٹیں انمول ہوتی ہیں
f  : کچھ مسکراہٹیں انمول ہوتی ہیں - 
تم تو کہتے ہو دیکھ لی دنیا...🌠

کبھی بارش میں ہمارا ✨اسلام آباد✨ دیکھا ہے☺✨💖فاطمہ نور💖
f  : تم تو کہتے ہو دیکھ لی دنیا...🌠 کبھی بارش میں ہمارا ✨اسلام آباد✨ دیکھا -