🌹نبی اکرم 🌹صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:🌹 ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔ (ترمذی، حدیث نمبر ٢٠٠٢) ﷺ⚘םבםב⚘ﷺ اللهمَّ صــَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكـــ ْعــلى نَبِيِّنَـــا 💖✨ مُحمــَّدﷺ 💖✨خوش رہیں سلامت رہیں✨💖