🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼 ❀توبہ❀ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک !..کھلا رہتا ہے ❀ دُعا ❀ ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے !.سکتی ھے ❀ضمیر❀ ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ !دکھاتا ھے۔ 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼
🌹نبی اکرم 🌹صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:🌹 ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔ (ترمذی، حدیث نمبر ٢٠٠٢) ﷺ⚘םבםב⚘ﷺ اللهمَّ صــَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكـــ ْعــلى نَبِيِّنَـــا 💖✨ مُحمــَّدﷺ 💖✨خوش رہیں سلامت رہیں✨💖