Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

Social media post
f  : تخت سکندرى کى نہیں جستجو ہمیں💖یارسول اللہ ﷺ💖ھمیں اپنے غلاموں میں قبول فرما - 
جب اللہ ﷻٔسے محبت ہوتی ہے نہ پھر مایوسیاں پریشانیاں ناجائز خواہشات ختم ہوجاتی پھر انسان دنیا سے دنیا کے خیالوں سے الگ ہو جاتا پھر بس دل کرتا وہ سنتا رہے اور ہم بولتے رہے 💖ﷻٔ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖فاطمہ نور💖
f  : جب اللہ ﷻٔسے محبت ہوتی ہے نہ پھر مایوسیاں پریشانیاں ناجائز خواہشات ختم - 
🌸🌸جو اللّٰہ کو چُنتا ہے اللّٰہ اُسے چُن لیتا ہےجسے چُنتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے عشق والوں کو وہ اپنی راہ میں قربان ہونے کے لئے چُنتا ہے ، مُحبت والوں کو اپنی رضا میں راضی رہنے کے لئے چُنتا ہے صبر والوں کو اپنی راہ میں آزمائش سے گزر کر پاک ہونے کے لئے چُن لیتا ہے۔🌸🌸
f  : 🌸🌸جو اللّٰہ کو چُنتا ہے اللّٰہ اُسے چُن لیتا ہےجسے چُنتا ہے اسے پاک کر دیتا - 
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌹صبر،  شکر،  ذکر،  اور  فکر 
چاروں بہت بڑے درجے رکھتے ہیں."1-صبر: مشکل کو ٹالتا ہے.
2-شکر: نعمت کوبڑھاتا ہے. 
3-ذکر: درجات کو بلند کرتا ہے.
 4-فکر: گناہوں سے روکتا ہے،
 رب ذوالجلال! ہم سب کو ان چاروں درجوں سے سرفراز فرمائے🌹 
آمین ثم آمین🌹
f  : 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌹صبر، شکر، ذکر، اور فکر  - 
Islamic Quotes image
f  : اليوم الخميس: هو نهاية أسبوع ، نهاية شهر ، نهاية سنة، اللهم فاجعلها نهاية - 
Beautiful Structures image
f  : حشرکادن✨ بھی عجب🍃 دیکھنےوالاھوگا🍃 زلف لہرا کے 💕وہ ﷺ جب آیٔیں گے🍃 پھر  - 
Beautiful Structures image
f  : گزر گیا یہ🍃 سال بھی💕 جستجوئے دید طیبہ💕 میں کرم ہو سرور💕 عالمﷺ اس سال پوری🍃 - 
Islamic Quotes image
f  : 💖وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💖 میں اٙدھُوری، تُو مُکمل💖 میں شِکستہ تُو - 
ترقی اتنی ہوئی ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھے ہوے لوگوں کو سن سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں اور بے حس اتنے ہوئے ہیں کہ پاس بیٹھے لوگوں کی تکلیف نہ دکھتی ہے نہ محسوس ہوتی ہے...
🌹Ⴆααƚ ϝαϙαƚ ҽԋʂααʂ ƙι ԋαι 🌹
f  : ترقی اتنی ہوئی ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھے ہوے لوگوں کو سن سکتے ہیں دیکھ سکتے - 
اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بهى تخلیق کرنے چاہیۓ.. 
لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں....💖فاطمہ نور💖
f  : اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بهى تخلیق کرنے چاہیۓ.. لفظ کتابوں - 
شکریہ ان لوگوں کاجومجھ سےنفرت کرتےہیں کیونکہ انہوں نےمجھےمضبوط بنایا.
شکریہ انلوگوں کاجومجھسے پیار کرتےہیں کیونکہ انہوں نےمجھےحوصلہ دیاشکریہ انلوگوں کاجومیرےلیےپریشان ہوئےاوردراصل مجھے بتایاکہ وہ میرابہت خیال رکھتے ہیں.
شکریہ اللّه کاجس نےتمام حالات کاسامناکرنےہمت دی.
🌹الوداع2020🌹
f  : شکریہ ان لوگوں کاجومجھ سےنفرت کرتےہیں کیونکہ انہوں نےمجھےمضبوط بنایا. شکریہ - 
ہم قبر کے ایک سال اور قریب ہو گئے- دنیا سے ایک سال اور دور ہو گئے-تو یہ نیا سال اللہ ﷻنے ہمیں دیا ہے ہم اس کی قدر کریں- اللہﷻ کے حضورﷺ توبہ کریں- اللہﷻ اخر قران میں یہ قسم اٹھا کر ہمیں کہ رہاعصر کے وقت کی قسم جیسے عصر کے بعد ٹائم تھوڑا ہے-ویسے اس دنیا کا ٹائم بھی تھوڑا ہے ۔
f  : ہم قبر کے ایک سال اور قریب ہو گئے- دنیا سے ایک سال اور دور ہو گئے-تو یہ نیا - 
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌹
حَسۡبِیَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ عَلَیۡهِ تَوَکَّلۡتُ وھُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡم ؕ
 "مجھے ﷲ ہی کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے"۔💖فاطمہ نور💖
f  : 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌹 حَسۡبِیَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ - 
fatiman
 

🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے 💕اللہ تعالیٰ اس کے سارے گناہ معاف
!.کردے
🌹 آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🌹
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹

fatiman
 

✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️
انسان کی خوبصورتی کا تعلق اس کے ظاہر سے نہیں بلکہ باطن سے ہے ہر وہ شخص خوبصورت ہےجو ایک خوبصورت
.اور با اخلاق دل کا مالک ہے
✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️❇️✳️

fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
الـفاظـ چابیوں کی مانند ہوتے ھــیں، اِن کا اِحتیاط سے چناؤ کئی دِلوں کو کھول اور کئی زبانوں کو بند کر سکتا ھے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

fatiman
 

🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
دٌنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار "لفظ زبان اور
..لہجہ"ہیں
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹

fatiman
 

🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
علـــــم' ہونے کے باوجود، جاہل سے بحث
.. کرنا اِنتہاء درجے کی جاہلیت ہـے
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹

fatiman
 

🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
اگر آپ ہمیشہ غرور سے بھرے رہتے ہیں تو اس دنیا میں آپ کے لیے سیکھنے کو
!!..کچھ بھی نہیں ہے
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹

fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تا عمر ایک ہی سبق یاد رکھیں
رشتے اورعبادت میں بس نیت صاف ہو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹