Islamic Quotes fatiman : آپکےنیک عمل کاایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائیگاآپ نےکسی کو سلام کیاھو یاراستہ... MORE▼بتایاھو کسی کواچھا مشورہ دیا ھو یا کسی کیلئے ھدایت کی دعاکی ھو۔ محشرکےدن ایک ایک ذرہ یہاں تک کہ آپکےدل کےنیک ارادے بھی آپکے نیکیوں کےپلڑےمیں موجودھونگے۔ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : ﷽🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹 ... MORE▼اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے... اللہ تعالی آپ سب کے گھروں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے .آمین ثمہ آمین یا رب العالمین - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : صحبت اِن کی اختیار کریں، جِن کے درمیان گُناہ کرتے ہوئے شرم آئے۔اور ایسے... MORE▼لوگوں سے پرییز کریں، جِنکے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہو۔💖خوش رہیں.....خوشیاں بانٹیں💖فاطمہ نور💖 - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🌸قدر کیجیئے اُن رشتوں کی اُن محبتوں کی جو... MORE▼آپ کے لیے ہیں اور صرف آپ ہی کے لیے ہیں، جہاں رہیں اپنے پیاروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں. اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توقیق عطا فرمائے اور ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت کرے.🌸آمین یا رب العالمین🌸 - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ اگر نہیں تو اب پڑھ لیجیے۔۔۔۔۔ - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : 🌸 السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸صبح بخیر زندگی🌸جب ہم ہر مسکراہٹ کے بعد... MORE▼“الحمداللہ “ نہیں کہتے تو... تو ہر دکھ کے بعد شکایت کیوں؟؟؟اس لئے شکر ادا کرنے کی عادت اپنائیے تاکہ اللہ تعالی کی رحمت ہم سب پر ہمیشہ برستی رہے اور دکھ و تکلیف کی تپش ہمیشہ ہم سب سے دور رہیں 🌸آمین ثم آمین🌸 - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : "اگر انسان اپنی سانسوں کے برابر بھی رسول اللہﷺ وسلم پر درود بھیجے تو بھی آپﷺ... MORE▼کے احسانات کا حق ادا نہیں کر سکتا۔"❤️اللـهـمَّ ﷺصَـلِّﷺوَسَـــلِّـمْ ﷺ وَبَارِك ﷺْ عـلـى ﷺ نَبِيِّنَـــا ﷺ مُحــمَّد ❤️(امام ابن القیمؒ ) - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸بسم اللہ الرحمن الرحیم🌸 السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸رَبَّنَا... MORE▼آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🌸اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے 🌸آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن 🌸 - 57 months ago FOLLOW 29REPLIES SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ🌸ہم اپنے لیے اور ایک... MORE▼دوسرے کے لیے روز دعاؤں کرتے ہیں آج اُن سب کے لیے جو روز ازل سےاب تک جتنے اس دنیا سے وفات پاچکےہیں. اے مولا ان کی قبروں پر ہزار ہا رحمتیں نازل فرمادے.آج ہم کسی کے لیے دعا کریں گے تو کل کوئی ہمارے لیے بھی دعا کرے گا.🌸آمین🌸شب_بخیر🌸 - 57 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : 🌷السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور سکون... MORE▼تو صرف💕 اللّٰه کی یاد میں ہے۔ذكر_اللهﷻ💖ﷻٗ💖ﷻٗ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖 - 57 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
fatiman : ✨﷽✨ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✨یااللہﷻ✨ زندگی... MORE▼کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر ھیں. ہمارے نصیب میں وہ عطا فرما جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما۔ آمین✨ - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : سب کہــو💖 لآ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰـہ مُحـمدُ رَّسُـولُ اللّٰـہ ﷺ💖 - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں آپ ان میں رہیں ___ساحل پر کھڑے... MORE▼لوگ ڈوبنے والے کو دیکھتے ہیں لیکن امداد کوئی نہیں کرتا ___کبھی کبھی دعا بہت جلد قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کی بجائے یہ کہتے ہیں کاش کچھ اور مانگ لیتے___ - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : اے اللہ ! جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کی مسافر بننے لگوں ،تو،... MORE▼اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دِکھانا...!آمین - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : کل چند گھنٹوں کے لیے بجلی چلی گئی اندھیرا ہوگیا سب پریشان ہوگئےقبر کے... MORE▼اندھیرے کا سوچا ہے کبھی یااللہ رحم فرما ہمارے حال پر. آمین یا رب العالمین - 57 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹سب سے بہترین مددگار... MORE▼تمہارےاپنے دونوں ھاتھ ہیں جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکوتو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھےجوڑ کر "الله"کے آگے پهیلاؤ وه الله آپ کے ھاتهوں کو کبهی خالی نهیں لوٹاۓ گا (ان شاء الله عزوجل) - 57 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : جب تمہارا دل تنگ ہو یاگبھرائےتو""الم نشرح" کو یاد کر لیا کرو 💖بے شک مشکل کے... MORE▼ساتھ آسانی ہےمشکل دو آسانیوں کے درمیان ہے✨💖 - 57 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures fatiman : یا اللہُ💖 تجھ سے دُعا مانگتی ہوں🍃جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر🍃جو بیمار... MORE▼ہیںاُن کو صحت عطا کر🍃مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں🍃 الہی میںتجھ سے دُعا مانگتی ہوں✨🍃الہی ہمیںشادو مسرور رکھنا✨🍃بلائوں سے ہمیںصدا دور رکھنا✨🍃پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں🍃پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں🍃آمین ثمہ آمین یا رب العالمین💖فاطمہ نور💖 - 57 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ🌸صبح بخیر زندگی 🌸اور اپنے رب 💖کا صبح و... MORE▼شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے جذبات کے ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں🌸سورہ الاعراف🌸 آیت نمبر 205🌸💖فاطمہ نور💖 - 57 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
fatiman : انسان اگر یہ بات یاد رکھے ہر گزرتی سانس اسے موت سے قریب تر کر رہی ہے تو اسکی... MORE▼اولین ترجیح آخرت کے لئے سامان تیاری کے علاوہ کچھ بھی نہ ہو.🌸 اے اللہﷻ💖 جو گزر گیا اسے معاف کر دے اور آنے والے وقت کے لئے ایسا کر دے کہ تیری یاد کے سوا دل میں اور کچھ نہ رہے!!آمین🌸شب_بخیر🌸 💖فاطمہ نور💖 - 57 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT