Islamic Quotes fatiman : جن راستوں پر الله تمہیں لےجاتا ہےان راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے وہ تمہارے... MORE▼ساتھ چلتا ہے جب وہ غم کےحالات پیدا کرتاہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی طاقت بھی دیتا ہے وہ تمہیں خوشی میں تنہا نہیں چھوڑتا اور نہ ہی غم میں. - 54 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ 🌹 تقدیر سے شکوہ ہونے لگے یہ بات... MORE▼یادکرلینی چاہیئے یہ شیطان کاپہلا وار ہے وہ آپکو مایوسیوں کے اندھیروں میں لےجائےگا لہذا قسمت سے شکوہ نہ کریں اوراٌمید کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑیں اور اللہ کی ذات پرکامل یقین رکھیں. - 54 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🇵🇰ایک ہوے تھے تو بنا تھا یہ ملک🇵🇰 🇵🇰ایک رہیں گے تو بچے گا یہ ملک🇵🇰 🇵🇰اے... MORE▼وطن تو ہزاروں سال قائم رہے🇵🇰 - 54 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌹﷽🌹 آئی ایم بیک۔۔۔۔ویلکم بیک فاطمہ نور...😍 سبکو السلام و علیکم اینڈ بہت ہی... MORE▼محبت اور خلوص کے ساتھ وعلیکم السلام۔۔۔😊 . اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے... اللہ تعالی آپ سب کے گھروں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے .🌹آمین یا رب العالمین🌹 - 54 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : اُس راستے پر چلنا سیکھو جو راستہ تمہیں اللہ سے ملوائے....!!!! - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌸جب ﷲ تعالیٰ سے... MORE▼محبت ہوتی ہےتو ہرچیز پُر رونق لگتی ہے.چاہے وہ لوگ ہوں یاجگہیں دل کرتا ہےہرچیز ایسے ہی پُر رونق رہے انسانوں اورلوگوں پرکبھی خزاں نہ آۓ کبھی بے رونق نہ ہوں یہ ہمیشہ ایسے ہی ہنستے مسکراتے رہیں آباد رہیں اوۓ میں صدقےاپنے ﷲ کی محبت پر. - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : خاکِ طیبہ کی نِسبٙت بڑی چیز ھے ✨دٙرِ مُصطفیﷺٰ کی عظمت بڑی چیز ھے ✨ ہم... MORE▼گُناہ گار ہیں تو کوئی غم ہی نہیں✨ سٙر پہ سایہِ رحمت بڑی چیز ھے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً💖خاتم_النبیین_محمدﷺ💖 - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ، نہ بندگی میری بندگی ھے💖 یہ سب تمھارا کرم ھے💖... MORE▼آقاﷺ کہ بات اب تک بنی ہوئی ھے❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures fatiman : میـــــری کــــیااوقـــــات کـــــہ بن جــاؤں غــلامِ مصطـــفیٰﷺ مـجھ کـوتـو... MORE▼اُنﷺکےغـلامــوں کی غـلامی چاہیئے۔۔۔ صَلّی اللّٰہُِ علیٖہ وآلہٖ وسَلّم۔۔خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : میں کیا اور کیا میری حقیقت✨ سب کچھ ہے💖 سرکار ﷺ کی نسبت میں تو بُری ہوں... MORE▼لیکن میری ❤️ لاج ہے کس کے ہاتھ نہ پوچھو ❤️صَلَّی اللّٰهُ تعالیٰ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❤️خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ💖فاطمہ نور💖 - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں✨ نہ کوئی قریب کی بات ہے✨ جسے چاہے اس کو نواز دے✨... MORE▼یہ درِ حبیبﷺ💖 کی بات ہے... "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"✿✿ ٱللّٰـﮬـُمَّ صَـلِِّ وَسَلِّـم٘ وَبَارِكۡ ؏َـلَىۡ سَيِّـدِنَا ﷺםבםבﷺ وَّعَلَىٰ آلِهٖ وَاصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَــّلِـمٌ تَسۡلِيۡمَـاً ڪَثِيۡراً ڪَثِيۡراً ✿✿خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : جس دل 💖کو ہو ذکرِ 💖محمد ﷺ سے نسبتیں✨ اُس دل💖 کو کسی زمانے میں موت... MORE▼نہیں ھے... "صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : اپنی رحمت کے سمندر میں اترُ جانے دے 💕 ❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے... MORE▼آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿💖فاطمہ نور💖 - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : 🌸السلام و علیکم ورحمتہ اللہ🌸 ہمیں تو جو کچھ بھی مل رہا ہے یہ مہربانی💖... MORE▼حضورﷺ کی ہے...بیشک"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"💖خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلامﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : 🌸السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ 🌸ذکر قلب روشن ضمیر کی علامت ہے... MORE▼کم از کم بنانے والے کا اتنا تو فرض بنتا ہے کہ اُس کے لیے ٹائم نکالیں...!!! لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ 🌸شام_بخیر_زندگی🌸 - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ اگر نہیں تو اب پڑھ لیجیے۔۔۔۔۔اللَّهُمَّ صَلِّ... MORE▼عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد❤️♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﮑﻢ💖 ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻻﻭٔﮞ گی ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﭘﮑﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ💖ﷺ ✿✿... MORE▼ٱللّٰـﮬـُمَّ صَـلِِّ وَسَلِّـم٘ وَبَارِكۡ ؏َـلَىۡ سَيِّـدِنَا ﷺםבםבﷺ وَّعَلَىٰ آلِهٖ وَاصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَــّلِـمٌ تَسۡلِيۡمَـاً ڪَثِيۡراً ڪَثِيۡراً ✿✿خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ♥️فاطمہ نور♥️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : آپ سـانـسوں کـا سلـسلـہ ہیـں یارسول اللہﷺ❤️❤️خیر البشر پر لاکھوں سلام لاکھوں... MORE▼درود اور لاکھوں سلام ﷺﷺﷺ❤️فاطمہ نور❤️ - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
fatiman : دل کو ہدایت مل جائےباقی سارے اعضاء دل کے تابع ہوتے ہیں اور یہ ہدایتﷲ تعالیٰ... MORE▼کے فضل اور اسکی توفیق ہی سے ملتی ہےﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل اور اسکی طرف سے بڑی رحمت یہی ہے کہ بندے کو ہدایت نصیب ہوجائےاس سے بڑھ کر کوئی فضل اور انعام نہیں. - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes fatiman : اللّٰهﷻ کائنات کی اول ترجیح ہے یہ اُس کا فخر ہے کہ وہ خالق ہے اور حقیقت... MORE▼ہے کہ وہ مطلق ہے کبریائی اُسکی چادر ہے رحم اُسکی عادت اور رحمت کی تقسیم محمد رسول اللهﷺ ہیں.بیشک - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT