Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
 نے ارشاد فرمایا :
 
*تَعْرِفُ إلٰی اللّٰہِ فِیْ الرَّخَاءِ یَعْرِفُکَ فِی الشِّدَّةِ*

 اللہ تعالیٰ کو خوش حالی میں یاد کرو
 اللہ تعالیٰ تم کو سختی میں یادکرے گا .
(بخاری شریف )

🌹شام_بخیر_زندگی 🌹
f  : 🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :   *تَعْرِفُ إلٰی اللّٰہِ - 
🌹حضرت انس رضی اللہ عنہ راویت  کرتے ہیں کہ 💖حضرت محمد 💖مصطفی خاتم💖 النبیین ﷺ نے فرمایا 🌹
جو مجھ پر 1 مرتبہ درود 🍃بھیجتا ہے ❤️اللہ پاک اس پر 10 رحمت🍃 بھیجتا ہے اس کے 10 گناہ معاف کر دیئے🍃 جاتے ہیں اور اس کے لئے 10 درجات بلند کر دیئے جاتے 🍃ہیں🍃

🌹محبت اور ادب کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں🌹❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿🌹🌹
f  : 🌹حضرت انس رضی اللہ عنہ راویت کرتے ہیں کہ 💖حضرت محمد 💖مصطفی خاتم💖 النبیین ﷺ - 
💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے...
کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖

در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں💖

توری پریت میں سدھ بدھ سب
بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری💖

گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی
سن بھی تو لو ہمری بتیاں
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا💖
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا💖

ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا ﷺنظر💖
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے💖

تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں
کے دن بھی سنور جائیں گے..🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
f  : 💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے... کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖 در فرقتِ تو - 
﷽
🌹السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ🌹
سب کو جمعہ مبارک🌹 
ﺻﺒﺢ ﺍﻟﻨﻮﺭ🌹
جمعہ مبارک پوسٹ کرنا فرض نہیں، جمعہ پڑهنا فرض هے🌹
آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں 🌹
اللہ آپ پر اپنا فضل،کرم اور خصوصی رحمت فرمائے۔ تمام رحمتوں سے بھر پور نوازے 🌹

آمین ثم آمین🌹
f  : ﷽ 🌹السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ🌹 سب کو جمعہ - 
سوتے وقت اپنے نفس اور اعمال کا محاسبہ کرناچاہئے اپنے پروردگار عالم سے یہ دعا کرنا چاہئے کہ
 
’’ ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃو قنا عذاب النار ‘‘
(بقرہ : ۲۰۱ )
 اے اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے نوازنا اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھنا ۔🌹شب_بخیر_زندگی🌹
f  : سوتے وقت اپنے نفس اور اعمال کا محاسبہ کرناچاہئے اپنے پروردگار عالم سے یہ دعا - 
fatiman
 

💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖

fatiman
 

تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور
!! کرتی ہیں
اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا✤.
اپنے گناہوں کو بھول جانا✤.
اپنے آپکو سب سے بہتر سمجھنا✤.
♡♡♡حضرت علیؓ♡♡♡

میرے اعمال اس قابل تو نہیں کہ میں"جنت" مانگو۔۔۔۔
بس اتنی آرزوں ہے کہ ۔۔۔۔
میری ماں میری"جنت"ہے ، اسے سدا سلامت رکھنا ❁آمین یا رب العالمین❁
f  : میرے اعمال اس قابل تو نہیں کہ میں"جنت" مانگو۔۔۔۔ بس اتنی آرزوں ہے کہ ۔۔۔۔  - 
اِس خاک کو ہدایت دے مولا
اُس خاک میں ملنے سے پہلے
f  : اِس خاک کو ہدایت دے مولا اُس خاک میں ملنے سے پہلے - 
میں بُرا بھی کیوں کہوں کسی کو...
میں نفرت بھی کیوں کروں کسی سے...
کیا پتا اللّٰہ 💖کووہ مجھ سے زیادہ عزیز ہو💖خاتم_النبیین_محمدﷺ💖
f  : میں بُرا بھی کیوں کہوں کسی کو... میں نفرت بھی کیوں کروں کسی سے... کیا پتا - 
نیکی کرتے ہوئے جــذبہ یہ ہونی چاہیئے کہ سب سے آگے نکلنا ہے اور خیال یہ ہونی چاہیئے کہ سب آپ سے بہتر ہیــں ....!!!

🌹خوش رہیـں🌹خوشیـاں بانٹیں🌹
f  : نیکی کرتے ہوئے جــذبہ یہ ہونی چاہیئے کہ سب سے آگے نکلنا ہے اور خیال یہ ہونی - 
دوســروں کی غلطیاں تلاش مت کیجئے اور اگر اپنی غلطیاں ظاہر ہوں تو فوراً معذرت کر لیجئے....!
معافی مانگنے والا بڑا بہادر ہوتا ہے اور معافی دینے والا اس سے بھی بڑا بہادر ہوتا ہے....!!
f  : دوســروں کی غلطیاں تلاش مت کیجئے اور اگر اپنی غلطیاں ظاہر ہوں تو فوراً معذرت - 
🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ 🌹صبح بخیر زندگی🌹صبح سویرے اٹھنا؛
اللہ❤️ کو یاد کرنا؛
اور اسکا شکر ادا کرنا؛
اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں 
میں یاد رکھنا افضل ہے؛
اللہ ہم سب کے ایمان؛عزت؛
جان ؛مال ؛اور اعمال کی 
حفاظت فرمائے!!
اور ہمارے مرحومین کی کامل 
مغفرت عطا فرمائے!!
اور جنت الفردوس میں اعلی 
مقام عطا فرمائے۔🌹آمین ثم آمین🌹
f  : 🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ - 
🌹آج🌹کی🌹اچھی🌹بات🌹

خوش رہیں___
اس لیے نہیں کہ آپ خوش رہنا چاہتے ہیں
بلکہ اس لیے کہ۔۔۔۔
کچھ لوگ آپکو خوش دیکھ کر خود بھی خوش ہوجاتے ہیں 🌹
شب_بخیر_زندگی🌹
f  : 🌹آج🌹کی🌹اچھی🌹بات🌹 خوش رہیں___ اس لیے نہیں کہ آپ خوش رہنا چاہتے ہیں بلکہ - 
رکھتی ہوں خدا💖 پہ کامل یقیں, سہارا کسی کا میں لیتی نہیں!
غیرت آنکھوں میں, غصہ دماغ میں, شرافت خون میں میرے!❤️
f  : رکھتی ہوں خدا💖 پہ کامل یقیں, سہارا کسی کا میں لیتی نہیں! غیرت آنکھوں میں, - 
fatiman
 

ÐФSТ ϾHΛHΞ JłТЛΛ БHł БUЯΛ HФ JΛЏΞ USSΞ ÐФSТł MΛΛТ ТФЯÐЛΛ Ǫ КΞΞ...
PΛЛłϾHΛHΞЏ JłТЛΛ БHł GΛЛÐΛ HФ
JΛЏΞ ΛΛGБHUJΛЛΞ КΞ КΛΛM ΛТΛ HΛł
(HΛZЯΛТ ΛŁł ΛS)

تمام بہنوں & بھائیوں... 
سبکو السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ اینڈ بہت ہی محبت اور خلوص کے ساتھ وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ :)
🌹خوش رہیں🌹خوشیاں بانٹیں🌹

اور دوستوں کا جینا حرام کری رکھیں....کیونکہ :)دوست ہیں تو زندگی ہے🌹🌹🌹
f  : تمام بہنوں & بھائیوں... سبکو السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ - 
ᖶᕼᘿᖇᓰ Sᓰ ᑢᕼᘿᘿᘉᓰ ᒪᘿᘉ ᗩᑘᖇ ᓰSᖽᐸᓍ ᗩᘉᖽᐸᕼᓍᘉ👀 ᘻᘿ ᕲᗩᗩᒪ ᖽᐸᗩᖇ 😴Sᓍᒚᗩᘿᘉ ᕵᕼᓰᖇ  ᗩᗩᕵᖽᐸᓍ Sᘺᘿᘿᖶ ᕲᖇᘿᗩᘻS😇 ᗩᗩᖻᘿᘉᘜᘿ..!😊 ❀ᘜᓍᓍᕲ ᘉᓰᘜᕼᖶ❀
f  : ᖶᕼᘿᖇᓰ Sᓰ ᑢᕼᘿᘿᘉᓰ ᒪᘿᘉ ᗩᑘᖇ ᓰSᖽᐸᓍ ᗩᘉᖽᐸᕼᓍᘉ👀 ᘻᘿ ᕲᗩᗩᒪ ᖽᐸᗩᖇ 😴Sᓍᒚᗩᘿᘉ ᕵᕼᓰᖇ ᗩᗩᕵᖽᐸᓍ - 
fatiman
 

⁦⁩آج کی ٹپ⁦⁩
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.جس سے بات کرتے ہوۓ چہرے پر😊 😂😊🙂مسکراہٹ آنے لگے اسے بلاک کردو

لوگ چاند پہ پہنچ گئے ہیں🙄 ۔۔اور میں زمین پہ بس اسی لئیے رکھی ہوں😍 کہ وہاں پتہ نہیں 🍫چاکلیٹ ملے گی کہ نہیں 😋😊😍
f  : لوگ چاند پہ پہنچ گئے ہیں🙄 ۔۔اور میں زمین پہ بس اسی لئیے رکھی ہوں😍 کہ وہاں -