کیا آپ کے بھائی بہن بھی آپ کی چاکلیٹ🍫 فریج سے اٹھا کر کھا جاتے ہیں..؟😅😊😍
میں نے اپنی سسٹر😊 کی چاکلیٹ🍫
😅 کھا کے پیج پے چاکلیٹ🍫 کا نقشہ
🙈😊 بنا کے رکھ دیا
اب دیکھتے کیا ہوتا جنگ یہ
🤐اک منٹ کی خاموشی

😊😎میں ہر کام میں ماہر ہوں
ہر کام کر لیتی ہوں دماغ میں ہی اس لیے ویسے کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی😂 😅
اب بار بار ڈبل کام کون کرے انسان 😊ہوں تھک بھی تو جاتی ہوں
😂😊😇😔اف تھک گئ یہ پوسٹ لکھ کے بھی
الله کا شکر ہے کہ جو دل میں بولو وه دوسروں کو سنائی نہیں دیتا🙄
ورنہ آج میں گنجی لنگڑی یا مری هوئی ....😂😁😇😆😅هوتی
🙈🤔🤔فاطمہ خوناک حقیقت سوچتی هوئی
لڑائی اور فرینڈز کی ہوتی ہے🙄 اور مار بیچاری صلح کروانے والی کو پڑ جاتی ہے😓😓۔۔
😰😒😪🙅فاطمہ تشدد سہتی ہوئی
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
پوسٹ پڑھ لی؟
🙈🙈🙈آچھی مصنفہ ہوں نہ میں
اوووووووو🤦♀️
مجهے اب یاد آیا میں نے پوسٹ لکهنی
..🙄🙄 تهی
😍😊🙈😒فاطمہ_بهی_نا




❁بیشک❁
دنیا کے سب سے بڑے لیڈر
.حضرت♥️ محمدﷺ ہیں
اگر اچھا انسان بننا ہے تو
حضرت♥️ محمد ﷺ کی زندگی
.. کو بار بار پڑھو اور سمجھو
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
♥️رحمتہ_للعالمین_محمدﷺ♥️
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain