Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

Social media post
f  : جو آسمان، چاند ، ستارے، اتنے پیارے ہیں، تو انکا خالق کیسا ہوگا؟ آسمان پر - 
Social media post
f  : ♥️♥️آئیں ایک مرتبہ کلمہ شریف پڑھ لیں♥️♥️ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ - 
کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہیـــں 
وہ دوســـروں کو ہماری اوقات دکھا رہے ہوتے ہیــں
تو اپنی زبان سے ایسے الفاظ مت نکالیں کہ جن پہ بعد میں آپ کو پچھتانا/شرمندہ ہونا پڑے....!!!
f  : کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہیـــں وہ - 
🇵🇰اے وطن،وطن میرے، آباد رہے تو🇵🇰
میں 💚جہاں رہوں، جہاں میں یاد رہے تو🇵🇰
اے وطن، میرے وطن
تو ہی میری منزل ، پہچان تجھی سے🇵🇰
پہنچوں میں جہاں بھی، میری 💚بنیاد رہے تو🇵🇰
اے وطن، وطن میرے، آباد رہے تو🇵🇰
تجھ پہ کوئی غم کی آنچ آنے نہیں دوں🇵🇰
قربان میری جان💚 تجھ پہ، شاد رہے تو🇵🇰
اے وطن، وطن میرے،آباد رہے تو🇵🇰
f  : 🇵🇰اے وطن،وطن میرے، آباد رہے تو🇵🇰 میں 💚جہاں رہوں، جہاں میں یاد رہے تو🇵🇰 اے - 
ᎿᎻᎬ ᎶᎾᎾᎠ ᏝᎨᎰᎬ ᎨᏁ Ꭿ ᏁᏬᎿᏕᎻᎬᏝᏝ:

"ᏯᎾᏒᏕᎻᎨᏢ ᏁᎾᏁᎬ ᏰᏬᎿ ᎯᏝᏝᎯᎻ ᎿᏒᎬᎯᎿ 
ᏯᎨᎿᎻ ᏦᎨᏁᎠᏁᎬᏕᏕ ᎽᎾᏬᏒ ᏢᎯᏒᎬᏁᎿᏕ & 
ᏦᎨᏁᎠᎬᏒᎬᎠ, & ᎾᏒᏢᎻᎯᏁᏕ & ᎿᎻᎾᏕᎬ ᎨᏁ
ᏁᎬᎬᎠ ,ᏕᏢᎬᎯᏦ ᎰᎯᎨᏒ ᎿᎾ ᏢᏢᏝ:ᏰᎬ 
ᏕᎿᎬᎯᎠᎰᎯᏕᎿ ᎨᏁ ᏢᏒᎯᎽᎬᏒ; & ᏢᏒᎯᏨᎿᎨᏨᎬ 
ᏒᎬᎶᏬᏝᎯᏒ ᏨᎻᎯᏒᎨᎿᎽ " !!

《ᏕᏬᏒᎯᎻ ᏰᎯᏅᎻᏒᎯ,2:83》
f  : ᎿᎻᎬ ᎶᎾᎾᎠ ᏝᎨᎰᎬ ᎨᏁ Ꭿ ᏁᏬᎿᏕᎻᎬᏝᏝ: "ᏯᎾᏒᏕᎻᎨᏢ ᏁᎾᏁᎬ ᏰᏬᎿ ᎯᏝᏝᎯᎻ ᎿᏒᎬᎯᎿ ᏯᎨᎿᎻ - 
نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
"اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ
مسجد اور سب سے زیادہ بری جگہ بازار ہیں۔۔

(۔عن ابی ہریرہ ؓ۔)

بیشک۔۔۔⁩
f  : نبی کریم نے ارشاد فرمایا: "اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ  - 
﷽...
🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ....
🌹 صبح بخیر پاکستان....🌹 الحمدللّٰہ ہر موسم اور ہر نعمت کے لئے🌹
"الله💖 فرماتا ھے"
میرى محبت تو دیکھو...،!!
جوفرشتےشأم کو تمہارےگناہ میرے پاس لاتے ھیں.
میں صبح انہی کےہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا هوں..🌹
"سبحان اللہ🌹
f  : ﷽... 🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ - 
⚘حمد ہےاللہ کی جس نے ہمیں یہ راہ ہدایت دکھائی اور ہم ہرگز ہدایت نہ پاسکتے 
اگر اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت نہ فرماتا⚘

🌹بیشک
🌹اللہ_کریم
🌹ان_شاء_اللہ

🌹اپنا_اپنے_پیاروں_کا_خیال_رکھیں 
🌹خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں 

🌹شب_بخیر_زندگی🌹
f  : ⚘حمد ہےاللہ کی جس نے ہمیں یہ راہ ہدایت دکھائی اور ہم ہرگز ہدایت نہ پاسکتے  - 
Social media post
f  : ♥️آؤ پیارےآقاﷺ کی ایک شان سُنیں ♥️ حضرت حلیمہؓ نےفرمایا میں نےگھر کبھی✨ - 
❁ﷺ فرمانِ رسول اللّٰه ﷺ❁

ایک مسلمان بهائی جب اپنےبهائی
کی عدم موجودگی میں اس
کیلئےدعا کرتا ہےتو وہ قبول ہوتی ہے.

آدمی کےپاس ایک نگران فرشتہ
ہوتا ہے.جب بهی آدمی اپنےبهائی
کےحق میں دعا کرتا ہے تو
نگران فرشتہ آمین کہتا ہےکہ
تجهے بهی ایسا ہی ملے."

(صحیح مسلم : 2733)
f  : ❁ﷺ فرمانِ رسول اللّٰه ﷺ❁ ایک مسلمان بهائی جب اپنےبهائی کی عدم موجودگی - 
🌹🌹شام بخیر زندگی 🌹🌹 یہ حقیقت ہے کہ " فاصلے "
انسان کو " دور " ضرور کرتے هیں 
مگر .
اچھے کردار
اور عمدہ اخلاق والے
مخلص انسان 
ھمیشہ یاد رھتے هیں 
دلوں میں 
لفظوں میں 
اور دُعاؤں میں بھی 
🌹خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں🌹
f  : 🌹🌹شام بخیر زندگی 🌹🌹 یہ حقیقت ہے کہ " فاصلے " انسان کو " دور " ضرور کرتے هیں - 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی💖 محبت نور ✨ہے 
اور ✨نور ہمیشہ صاف دل 💖میں سماتا ہے✨

جمعہ💖 کریمکثرت سے ✨درودِ پاک کا وِرد کیجیے💖

✿ٱللّٰـﮬُـمَّ صَــِلّ وَسَـِلّم؏َـلَےسَيِّدِنَاםבםב ﷺ✿
f  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی💖 محبت نور ✨ہے اور ✨نور ہمیشہ صاف دل - 
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
f  : اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ - 
حقیقت یہ ہے کہ سورج کے بغیر
 آدمی کی دنیا اندھیری ہے
 اور ہدایت کے بغیر
 آدمی کی آخرت اندھیری ہے.

🌹شب_بخیر🌹
f  : حقیقت یہ ہے کہ سورج کے بغیر آدمی کی دنیا اندھیری ہے اور ہدایت کے بغیر  - 
میرے💕 گھر کے سونے آنگن میں
تب نور کی💞 بارش ہوتی ہے💞

ہر سمت اجالا ہوتا ہے
جب نام 💖محمدﷺ لکھتی ہوں💓آلًلََّٰهِۣۗمَۣۗـۙ صٌَۣۗـۙلََِ٘ عٌۣۗـۙلََيْ٘۠ سَۜيَّۗدِ۠نَۨا مَۣۗـۙحٌۣۗـۙمَۣۗـۙدٍُِ وَعٌۣۗـۙلََيْ٘۠ وَِۣآلِهِِۖ وَۜٱِۙصۡۖۧحَۚا٘بِۚهٍِ۠ وَۗبَۙارِۜڪۡۖ وَۙسَۚـّلِۙمۡۘۢﷺ
f  : میرے💕 گھر کے سونے آنگن میں تب نور کی💞 بارش ہوتی ہے💞 ہر سمت اجالا ہوتا ہے - 
✤آج_کی_اچھی_بات✤

ہر نیک عمل کے پیچھے حسنِ نیت
 اور اخلاص کا ہونا ضروری ہے۔ 
نیت اور عمل میں ایک خاص تعلق ہے
 اور کوئی بھی عمل حسنِ نیت کے بغیر قبولیت اور درجہ کمال کو نہیں پہنچتا۔❁
f  : ✤آج_کی_اچھی_بات✤ ہر نیک عمل کے پیچھے حسنِ نیت اور اخلاص کا ہونا ضروری - 
﷽.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝
 اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ 
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ 
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝
f  : ﷽. قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ - 
ΞVΞЛ łЛ HΛЯÐ ТłMΞS ТHΞ ŁФЛGΞSТ ÐΛЏ łS ФЛŁЏ 24 HФUЯS...!! ΞVΞЯЏТHłЛG PΛSSΞS..ЛФТHłЛG SТΛЏS..!! HΛVΞ ŦΛłТH łЛ ΛŁŁΛH ΛЛÐ КΞΞP ШΛŁКłЛG КЛФШłЛG ТHΛТ... "♡ΛŁŁΛH łS ШłТH ЏФU♡" łЛSHΛ'ΛŁŁΛH..❤️
f  : ΞVΞЛ łЛ HΛЯÐ ТłMΞS ТHΞ ŁФЛGΞSТ ÐΛЏ łS ФЛŁЏ 24 HФUЯS...!! ΞVΞЯЏТHłЛG - 
زندگی میں اتار چڑھاؤ کی بڑی اہمیت ہے .....
کیونکہ "ᏋᏣᏀ" میں بھی سیدھی لکیر کا مطلب موت ہوتا ہے ....
f  : زندگی میں اتار چڑھاؤ کی بڑی اہمیت ہے ..... کیونکہ "ᏋᏣᏀ" میں بھی سیدھی لکیر - 
"єνєяу вяєαтн уσυ тαкє ιѕ α ѕтєρ  тσωαя∂ѕ ∂єαтн.."
f  : "єνєяу вяєαтн уσυ тαкє ιѕ α ѕтєρ  тσωαя∂ѕ ∂єαтн.." -