ایک آدمی نےآقا صلی الله علیه وآله وسلم سےپوچھاکہ:
کون سا عمل بہترہے؟
آپؐ نےفرمایاکہ”تم کھاناکھلاؤ،
اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی،
(الغرض سب کو) سلام کرو۔“
[صحیح بخاری : ایمان کی حقیقت
حدیث نمبر/١٢]




سیدھے سوال کا الٹا جواب دینا میری بہت بری عادت سی بن گئی ہے. لوگ ناراض ہوجاتے ہیں... اللہ مجھے ہدایت دے آمین









⚘اگر آپ عید قربان کے کام سے تھک گئے ہیں تو شکر ادا کریں
کیونکہ
آپ کام کر سکتے ہیں
آپکے پاس گھر والے ہیں
بہت سے لوگ عید پر بھی اکیلے ہیں
آپ کا گھر ہے
کھانا ہے
چھت ہے
امن وعافیت ہے
آپ دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہیں
شکر ادا کریں
اور ہر لمحہ بولیں
🌹الْحَمْدُﷲِ🌹


😒سب کہہ رہے عید ختم ہو گئ
🙄مجھے نہیں پتا واپس بلاو عید کو
😢میں نے ابھی منائ بھی نہیں تھی
🙂ایسے ہی چلی گئی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain