Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا..
اڑو کہ اڑنے کا حق صرف پر والوں کے پاس ہی نہیں...
اور ایسے کھل کے مہکو کہ
تم سے بہتر گلستان میں کوئی گل ہی نہیں..

🌹شب بخیر🌹
f  : مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا.. اڑو کہ اڑنے کا حق صرف پر والوں کے - 
fatiman
 

جو مزہ بھائیوں💕 کو تنگ کرنے میں ہے، انکا سر کھانے میں ہے 😂🙃😇اور
☺️ کسی بھی چیز میں نہیں
اللَّهِ پاک میرے اور ہر بہن کے بھائی کو
.. سلامت رکھے
🌹امین🌹

fatiman
 

😭😭😭 کسی نے بھی عیدی نہیں دی
😭😭😭سب کہتے بوٹیاں کھا بوٹیاں

fatiman
 

پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو
😂جیسے میری پوسٹ کو کرتے ہو

fatiman
 

جنرل نالج کا ایک سوال پوچھنا تھا آپ لوگوں سے
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہنسنے کے لئے تو
"Hahahaha"
لکھا جاتا ہے،رونے کے لئے کیا لکھتے ہیں؟

fatiman
 

پھو پھو عیدی دے رہی ہیں 😜
🤔......لے لوں

🌹"Assalam-o-alaikum wr wb ho"🌹 May the joy of Eid ul adha be with you for the rest of your life. May all your desires be fulfilled by the grace of Allah. 
🌹Happy Eid ul Adha🌹 £å†ïmå ℵ✺✺Ի 🌹
f  : 🌹"Assalam-o-alaikum wr wb ho"🌹 May the joy of Eid ul adha be with you for - 
🌹🌹اچھا انسان معافی مانگ بھی جلدی لیتا ہے🌹🌹 اور معافی دے بھی جلدی دیتا ہے🌹🌹

عیدِ قربان احساس کا دوسرا نام ہے 🌹 اپنا اور اپنے گرد و نواح لوگوں کا خیال رکھیں🌹🌹 شاد رہیں,  آباد رہیں... 🌹بہت ساری خوشیاں منائیں 🌹
f  : 🌹🌹اچھا انسان معافی مانگ بھی جلدی لیتا ہے🌹🌹 اور معافی دے بھی جلدی دیتا ہے🌹🌹  - 
fatiman
 

،وہ پوچھنایہ تھا
....کہ
میرے علاوہ اور کون کون پیاری لگ رہی
😍😊☺ہے

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹تمام اھل اسلام کو💕 فاطمہ نور  کی طرف سے عیدالاضحٰی💕 کی خوشیاں💞 بہت بہت مبارک ہو 💕 صرف جانور ہی قربان مت کریں, عید پر اپنی ضد,  انا حسد , تکبر , منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کیجئے تاکہ 
اللہ💞 سبحان و تعالی آپ کی قربانی کو قبول کرے.
💕اللہ پاک سب کی عبادات
اور قربانیوں کو قبول کرے آپکو اور  آپکی
فیملی کو تاحیــاتـــ غمـــوں سـے دور رکھے
اس عید پر اپنے ارد گرد غریب و غرباء کا
خاص خیال رکھیں..
💕یااللهٰ ہماری نیک خواہشات عبادتوں
 اور دعاؤں کو قبول فرما.
 یاالله 💕ہمیں وہ سب عطا کر جو ہم نہ مانگ سکے💕 تمام اہل اسلام پر اپنا خاص کرم کردے. آمین 
🌹عيد🌹الاضحی🌹مبارک🌹
f  : 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹تمام اھل اسلام کو💕 - 
تقبل اللہ منا ومنکم
f  : تقبل اللہ منا ومنکم - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹صبح بخیر💞زندگی💞جمعہ مبارک 🌹صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 💗یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما۔جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما۔ یا اللہ💞 جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما۔یااللہ💞 پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما🌹🌹آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
f  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹صبح بخیر💞زندگی💞جمعہ - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
f  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
گُنہگار تو میں ہوں ہی 🍃
پر غلام 💕بھی تو دیکھو💕 کِن کی ہوں  💖محمد💖صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💖اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا سَيِّد نَا مُحمَّد ﷺ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِين💞
f  : گُنہگار تو میں ہوں ہی 🍃 پر غلام 💕بھی تو دیکھو💕 کِن کی ہوں 💖محمد💖صَلَّى - 
💖 اے فرشتوں وہ 💖سلطانِ معراج ہیں 
تم جو دیکھو💖 گئے حیران ہو🍃 جاؤ گئے 
🍃زلف تفسیرِ والیل💖 بن جائے گئی💖
چہرہ💖 قرآں سارا 💖نظر آئے 🍃گا..!!
✪اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك✪
✪ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ✪
f  : 💖 اے فرشتوں وہ 💖سلطانِ معراج ہیں تم جو دیکھو💖 گئے حیران ہو🍃 جاؤ گئے 🍃زلف - 
اِک 💕آپکا ﷺ نام وسیلہ ہے🍃 میرا 
بس اسی بات سے🍃 گھر میں میرے رحمت💕 ہوگی ..! ✿ٱللّٰـﮬُـمَّ صَــِلّ وَسَـِلّم؏َـلَےسَيِّدِنَاםבםב ﷺ✿
f  : اِک 💕آپکا ﷺ نام وسیلہ ہے🍃 میرا بس اسی بات سے🍃 گھر میں میرے رحمت💕 ہوگی ..! - 
✿❀✿اپنے آپ کو برا نہ کہیں✿❀✿
f  : ✿❀✿اپنے آپ کو برا نہ کہیں✿❀✿ - 
❃السَّلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ❃صبح بخیر زندگی❃ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر ہم سوچ ویسی رکھے بعض دفعہ ہمیں کسی سے گلہ ہوتا ہم اندر ہی اندر غصے میں رہتے ہم کبھی جا کہ بات ہی نہیں کرتے کہ تمہارے فلاں کام سے میں غصے میں ھو یقین مانے بات کرنے سے مسہلہ چٹکیوں میں حل ھو جاتا اللَّهِ ہمیں دل سے رشتے نبھانے کی توفیق دے.آمِين يَا رَبُّ الْعَالَمِيْن
f  : ❃السَّلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ❃صبح بخیر زندگی❃ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر - 
❁✾❁✾AMEEEEEN❁✾❁✾
f  : ❁✾❁✾AMEEEEEN❁✾❁✾ - 
fatiman
 

میں نے اداس رہ کر بھی دیکھ لیا ۔۔۔
میرا اپنا ہی ہاسا نکل جاندا اے 😂😂