Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

Funny joke
f  : روز روز کہاں سے لاؤں نیو پوسٹ 😏 چھوٹا سا دماغ ہے 😢 وہ بھی آجکل چاکلیٹ کے - 
پہلے پوسٹ  کو کلک کریں... پھر لائک بٹن کو کلک کریں تب جا کے پوسٹ  لائک ہوتی ہے..
f  : پہلے پوسٹ کو کلک کریں... پھر لائک بٹن کو کلک کریں تب جا کے پوسٹ لائک ہوتی - 
زندگی کا ہر سانس انمول ہیرا ہے،
کاش !
ایک ایک سانس کی قدر نصیب ہو جاۓ
کہ
کہیں کوئی سانس بے فائدہ نہ گزر جاۓ.
.
f  : زندگی کا ہر سانس انمول ہیرا ہے، کاش ! ایک ایک سانس کی قدر نصیب ہو جاۓ کہ  - 
وقت کی سب میں بڑی خوبی ہے کہ یہ بدل جاتا ہے ۔
f  : وقت کی سب میں بڑی خوبی ہے کہ یہ بدل جاتا ہے ۔ - 
ہم perfect نہیں ہوتے۔

ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں

تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتا۔

کوئی ہماری قربت کیلیئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی نفرت کرتا ہے۔

کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا
ہم کسی کیلیئے مثال
اور کسی کیلیئے سبق ہوتے ہیں
f  : ہم perfect نہیں ہوتے۔ ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری - 
● اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ●
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ 💕
f  : ● اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ● 🍃 صبح بخیر 🍃 اگر آپ - 
fatiman
 

رات کو سونے سے پہلے سب کو دل سے معاف کرکے سب سے معافی مانگ کر سونا چاہیے کیا پتہ زندگی کی اگلی صبح نہیں ھو
🌹شب بخیر 🌹

fatiman
 

جب ہمارے موبائل کی بیٹری ختم ہونے والی ہوتی ھے
تو نوٹیفکیشن آتا ھے کہ آپکے موبائل کی بیٹری ختم ہونے والی ھے چارج کرلیں۔۔۔۔
!مگر یاد رکھیں
ایک دن موت آنی ھے مگر موت سے پہلے کوئی نوٹیفکیشن نہیں آنا
اس لئے موت سے پہلے موت کی تیاری
!! کریں۔۔۔

fatiman
 

⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ 
زنـــــــــــــــــدگی جبـــ بھـــی رلائـــے تـــو سمجھـــ جـــانا گنـــــــاہ معــــــــــــافــــــ ہوگئـــے
زنـــــــــــــــــدگی جبـــ ہنســـــــائـــے تـــو سمجھـــ جـــانا دعـــــــا قبــــــــــــــــــول ہــوگـــئ
⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇

مشکل کام ہمیشہ اس شخص کو سونپا جاتا ہے جو اسے بہترین طریقے سے سرانجام دے سکے__لہذا آپ کی زندگی میں بھی مشکلات ہیں تو آپ سمجھ لیں کہ آپ سے زیادہ بہتر طور پہ کوئ ان سے نبردآزما نہیں ہوسکتا تھا__آپ اللہ کے نزدیک بہترین شخص ہیں__
f  : مشکل کام ہمیشہ اس شخص کو سونپا جاتا ہے جو اسے بہترین طریقے سے سرانجام دے - 
مُسکرائیے کہ زِندگی💕 خُوبصُورت ھے،
اور تُمہاری مُسکراہٹ کے لیے بس یہی وٙجہ کافی ھے،
کہ اٙللّه❤ تُم سے مُحبّت کرتا ھے،
f  : مُسکرائیے کہ زِندگی💕 خُوبصُورت ھے، اور تُمہاری مُسکراہٹ کے لیے بس یہی وٙجہ - 
fatiman
 

اذان غور سے سننے سے
بہت سی ذہنی بیماریوں سے
نجات ملتی ہے ۔
🌹شام_بخیر🌹

جو لوگ ایمان لائے
اور ان کے دل 💕اللَّهِ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں
جان لو کہ 💕اللَّهِ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے ۔
( سورہ الرعد )
f  : جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل 💕اللَّهِ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں جان لو کہ - 
کسی کو دینے کے لئے بہترین دعا "اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے"یہ دعا مجھے بہت ہی خاص لگتی ہے اس ایک دعا میں ساری دعائیں شامل ہو جاتی ہیں دنیا تو چار دن کا سفر اور آخرت ہمیشہ رہنے کی جگہ اور اس دعا میں دونوں جہاں شامل اللّٰہ پاک یہ دعا سبکے حق میں قبول فرمائے🌹آمیــن ثـم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹
f  : کسی کو دینے کے لئے بہترین دعا "اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا - 
fatiman
 

🌹سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ 🌹
یااللّٰہ پاک روز قیامت حضرت محمدﷺ
(کی شفاعت نصیب فرمانا-(آمین
🌹خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹

خـــاک 🍃ہوں میں مجھے💕 قــــدموں سے 
🍃 لگائے رکھــــنا 

🍃میـــرے 💖سرکــــارﷺ⁦ میری بات بنائے رکھنــــا

💖قربان یارسول اللّٰہ⁦💖
 ⁦صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ⁦
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ💖
💖صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ⁦
f  : خـــاک 🍃ہوں میں مجھے💕 قــــدموں سے 🍃 لگائے رکھــــنا 🍃میـــرے - 
یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی
پسند آئے، ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ
خوبیاں بھی ہیں بس کوشش یہ کریں کہ اپنی
زندگی ایسے جئیں کہ اپنے رب💕 کو پسند آ جائیں

🌹شام بخیر🌹
f  : یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے، ہر انسان میں کچھ خامیاں تو - 
فرمان رسولﷺ
   لوگوں کو خیرو بھلائی کی تعلیم دینے والے پر اللہ عزوجل اپنی رحمت نازل کرتے ہیں جبکہ اللہ عزوجل کے فرشتے، اہل آسمان،اہل زمین، بِل میں موجود چیونٹیاں اور مچھلیاں بھی ایسے آدمی کے لیے نزول رحمت کی دعا کرتی ہیں۔
f  : فرمان رسولﷺ لوگوں کو خیرو بھلائی کی تعلیم دینے والے پر اللہ عزوجل اپنی - 
جانوروں کو ذبح کرنا "سنتِ ابراہیمی" ہے_

اور نفرتوں کو ذبح کرنا "سنتِ رسولﷺ" ہے.⁦⁩
f  : جانوروں کو ذبح کرنا "سنتِ ابراہیمی" ہے_ اور نفرتوں کو ذبح کرنا "سنتِ - 
اے ایمان والو جب جمعہ کی آذان ہوجائے تو اللہ کے ذکر کیطرف دوڑو اور تجارتیں چھوڑ دو_
القرآن
f  : اے ایمان والو جب جمعہ کی آذان ہوجائے تو اللہ کے ذکر کیطرف دوڑو اور تجارتیں -