ﺑِﺴْـــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــﻢ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گُنہگار کوئی نہیں اور "اَلـلّٰــــه" سے بڑا مہربان کوئی نہیں.اے اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما آمین
* اے اللّهﷻ * *جس طرح بارش برسا کر* * تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے* *اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے* *دلوں کو بھی سیراب کردے اور* *ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما* بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے * والا ہے
:رَسُــولِ ڪـريمﷺ نے فرمایا جس نے دن اور رات میں میری طرف شوق و محبت کی وجہ سے تین تین مرتبہ دُرود پڑھا، اللّٰه عزوجل پر حق ہے کہ وہ اُس شخص کے اُس دن اور اُس رات کےگناہ بخش دے۔ [معجم کـبیـــر : جِلد/۱۸__ حدیث/۹۲۸]
عاجزی میں کامیابی، تکبر میں ناکامی، سچ میں خوشی جھوٹ میں پریشانی، صبر میں برکت، غصے میں نقصان، گناہ میں بیماری اور استغفار میں شفاء ہے °اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ°