Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

حدیث پاک _رات کو سونےسے پہلے ایک بار💕 آیت الکرسی اور درود شریف💕 پڑھنے سے رات سے لیکر صبح تک شیطان سے نجات ملتی ھے _
f  : حدیث پاک _رات کو سونےسے پہلے ایک بار💕 آیت الکرسی اور درود شریف💕 پڑھنے سے رات - 
کچھ لوگ فجر ____تک جاگتے ہیں
کچھ  لوگ فــجر کے  لیے جاگتے ہیں
کچھ  کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے
تو کچھ کو_____نیند نماز سے
بے شک فلاح______پا گیا وہ
جس نے 💕 اللّٰہ رب العزت کا راستہ چنا

اک غافل نیند سے بہتر ہے 
بندہ اللّٰہ 💕سے باتیں کرتا کرتا سوجاۓ.
f  : کچھ لوگ فجر ____تک جاگتے ہیں کچھ لوگ فــجر کے لیے جاگتے ہیں کچھ کو نماز - 
حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 

 (سُورة آل عمران 173)

 ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔
f  : حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (سُورة آل عمران 173) ہمیں اللہ - 
گنہگار🍃 ہوں آقا💕 ﷺبڑی ندامت ہے
قسم 💕خدا کی یہ🍃 میرا وقار❤️ آپﷺ سے🍃 ہے -
f  : گنہگار🍃 ہوں آقا💕 ﷺبڑی ندامت ہے قسم 💕خدا کی یہ🍃 میرا وقار❤️ آپﷺ سے🍃 ہے - - 
fatiman
 

یا ﷲ ہمیں سیدھی اور نیک راہ پر چلنے کی توفیک عطا فرما آمین

دوستوں💕 کو گھڑی کی سوئیوں💕 کی طرح ہونا🍃 چاہیے،
چھوٹی ، بڑی ، سست ، تیز ، 
لیکن جب کسی کے بارہ🍃 بجنے والے ہوں 
💕تو سب ایک ساتھ
f  : دوستوں💕 کو گھڑی کی سوئیوں💕 کی طرح ہونا🍃 چاہیے، چھوٹی ، بڑی ، سست ، تیز ،  - 
جس بات پر منہ توڑ دینے کا دل کرتا ہے..... اس بات پر چپ چاپ مسکرا دینا تربیت کہلاتا ہے...
f  : جس بات پر منہ توڑ دینے کا دل کرتا ہے..... اس بات پر چپ چاپ مسکرا دینا تربیت - 
zяσσяι тσн ηнι... мαι кιѕι ѕє zуα∂α вααт ηнι кятι тσн  мυʝнмє αттιтυ∂є нαι
f  : zяσσяι тσн ηнι... мαι кιѕι ѕє zуα∂α вααт ηнι кятι тσн мυʝнмє αттιтυ∂є нαι - 
I like Cocomo  But don't like " Mujhe bhi do"
f  : I like Cocomo But don't like " Mujhe bhi do" - 
...🌹🌹🌹🌹...
f  : ...🌹🌹🌹🌹... - 
کبھی. شوق ملاقات ہو تو چلے آناشہر.میں🍃
 ایک ہی پہچان ہے💕  اپنی🍃 کالا عبایا   💕مسکراتا چہرہ 😊

حضرات میں اپنی دوستوں سے مخاطب ہوں😍😊☺️
f  : کبھی. شوق ملاقات ہو تو چلے آناشہر.میں🍃 ایک ہی پہچان ہے💕 اپنی🍃 کالا عبایا  - 
fatiman
 

😍بہت معصوم سی ہو میرے مالک
😊 مجھے اپنے حفظ وامان میں رکھنا

fatiman
 

:کالج فرینڈز
😍واؤ تمہاری ہنسی کتنی پیاری ہے
:گھر والے
تمہیں کتنی بار سمجھایا ہے پاگلوں کی
😊 طرح نہ ہنسا کرو

fatiman
 

میرے بہن بھائیوں کو میرے" ثواب " کی فکر صرف تب ہوتی ہے
جب انہیں مجھ سے پانی مانگنا ہوتا ہے

🌹🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹خـوبصــورت لـوگوں 🌹کے ہمیــشــہ ہی خـوبصورت انـداز🌹صبح بخیر۔  🌹🌹پوسٹ  کرنا تو بس ایک بہانہ ھے اصل مقصد چہروں پر🌹مسکراہٹ لانا ھے🌹🌹
اللہ پاک آپ  سب کو ہمشہ خوش رکھے. 🌹🌹🌹خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹیے رہیئں۔⁩🌹🌹•آمین ثمہ آمین یارب العالمین🌹🌹
f  : 🌹🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹خـوبصــورت لـوگوں 🌹کے ہمیــشــہ ہی - 
ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

سورۃ البقرۃ میں ایسی آیت ہے جو کہ قرآن کی سردار ہے وہ جس گھرمیں بھی پڑھی جاۓ اس سے شیطان نکل بھاگتا ہے
 وہ 💕آیۃ الکرسی ہے ۔
f  : ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے - 
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ

حضور نبیِ اکرمﷺ نے فرمایا! 

انسان کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ اس کا ذکــر بڑی کثرت سے کرتا ہے. 

ﷺ⚘םבםב⚘ﷺ
اللهمَّ صــَلِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكـــ ْعــلى نَبِيِّنَـــا مُحمــَّدﷺ

•یارســــﷺــول اللّٰــﷻــــه⚘•
f  : ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ حضور نبیِ اکرمﷺ نے فرمایا!  - 
کیا آپ ہنستے ہوئے جنت میں داخل ہونا چاہتے ہیں؟
f  : کیا آپ ہنستے ہوئے جنت میں داخل ہونا چاہتے ہیں؟ - 
*کیا آپ اس طرح کے ڈیزائن والے بستر پر سوسکیں گے؟*
 *نہیں ___*
 *نہیں ___*
 *تو سوچئے کہ آپ قبر میں ایسے سانپوں اور بچھوؤں کو کیسے ختم کروگے؟*

*تو ۔۔۔۔۔*
*سوچئے گا  ضرور*
f  : *کیا آپ اس طرح کے ڈیزائن والے بستر پر سوسکیں گے؟* *نہیں ___* *نہیں ___*  - 
صاف سُتھرا ( پـاک ) رہو کیونکہ اسلام صاف سُتھرا ( پـاک ) مذہبــــ ہے
f  : صاف سُتھرا ( پـاک ) رہو کیونکہ اسلام صاف سُتھرا ( پـاک ) مذہبــــ ہے -