Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

میری خوش🍃 قسمتی کے لیے
اتنا ہی کافی🥀 ہے کہ
الحمداللہ 💕میں ایک
رحمت ہوں💕
f  : میری خوش🍃 قسمتی کے لیے اتنا ہی کافی🥀 ہے کہ الحمداللہ 💕میں ایک رحمت ہوں💕 - 
A perfect  mulsim  is he from whose hands  and tongue  other Muslim are safe.
f  : A perfect mulsim is he from whose hands and tongue other Muslim are - 
دعا کس وقت قبول ہوتی ہے؟
f  : دعا کس وقت قبول ہوتی ہے؟ - 
fatiman
 

آدمی فرشتہ تو نہیں بن سکتا۔
لیکن کوشش کرے تو انسان بن سکتا ہے جو کہ اُس کے اختیار میں بھی ہے۔

اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہو گے تو ایسا ہی ھو گا کوشش کریں اپنے پاؤں پے کھڑے تا کہ کوئی آپکی یہ حالت نہ کر سکے۔۔۔
f  : اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہو گے تو ایسا ہی ھو گا کوشش کریں اپنے پاؤں پے - 
fatiman
 

سوچ سمجھ کر دکھ سکھ بانٹا کرو
یہ سکرین شاٹ کا زمانہ ہے

fatiman
 

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔

fatiman
 

..صرف بیٹی کا ہی نہیں
اللّٰہ ھر بیٹے کا بھی نصیب روشن کرے
آمین

"جیسا  پیار کسی اور سے کرتے ہو " ویسا اپنے ماں باب سے کر کہ  دیکھو " نہ کبھی رسوا ہو گے...نہ کبھی دل ٹوٹنے کا ڈر ہوگا " کیوں کہ  ماں باپ اپنی اولاد سے اپنی جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں"
f  : "جیسا پیار کسی اور سے کرتے ہو " ویسا اپنے ماں باب سے کر کہ دیکھو " نہ کبھی - 
یااللّٰه!
اپنےپیارےحبیبﷺ
تمام إنبیاءاکرامؑ
پنجتنِ پاك
تمام اَزواجِ مُطھراتؓ
آل واَصحابِؓ رَسُولﷺ
تابعین
تبع تابعین
تمام اولیاءاڪرامؒ، شہداء
اور جتنےبھی تیرےنیک بندےہیں
اُن سب کےصدقےہمارےدامن کو خیر سےبھردے
ہم پر اپناخاص لُطف و کرم فرمادے…
آمین یارب!
f  : یااللّٰه! اپنےپیارےحبیبﷺ تمام إنبیاءاکرامؑ پنجتنِ پاك تمام اَزواجِ - 
رحمتوں🍃 کے تاج والے دوجہاں کے راج 
💕 والے
 عرش کی 🍃معراج والے آسیوں کی لاج 
💕 والے

💕یا نبیﷺ سلام علیكٰ

اس صورت نوں میں جان آکھاں
جانان کہ جانِ  ____جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو __شاناں سب بنیاں
f  : رحمتوں🍃 کے تاج والے دوجہاں کے راج 💕 والے عرش کی 🍃معراج والے آسیوں کی لاج - 
Jumma mubarak
f  : 🌹🌹"Assalam-o-alaikum wr wb ho"🌹🌹Always pray to have eyes that see the best - 
شیطان اسم اعظم اور اسمِ محمدﷺ سے اس طرح ڈرتا ہے جس طرح کافر کلمہ سے۔

اسمِ محمدﷺ جمال ہی جمال ہے۔

اسمِ محمدﷺ یا اسمِ ذات کا تصور کرتے ہوئے اللہ پاک دل میں دلیل ڈال دیتا ہے۔
f  : شیطان اسم اعظم اور اسمِ محمدﷺ سے اس طرح ڈرتا ہے جس طرح کافر کلمہ سے۔ اسمِ - 
ذکر صرف زبان سے نہیں ہوتا، ذکر کی سب سے خوبصورت منزل وہ ہوتی ہے  جب دل، عمل، اعضا، سب ذکر میں مشغول ہوں اورپھر وہ لمحہ آتا ہے جب آپ ذکر کی شعوری کوشش سے ہٹ کر خود ذکر ہو جاتے ہیں.
f  : ذکر صرف زبان سے نہیں ہوتا، ذکر کی سب سے خوبصورت منزل وہ ہوتی ہے جب دل، عمل، - 
*ہر کسی کی اپنی قیامت ہوتی ہے۔*

*جب گھاس کے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے تو تنکے پر بیٹھی ہوئی چیونٹی یہ سمجھتی ہوگی کہ کائنات فنا ہونے لگی ہے*
f  : *ہر کسی کی اپنی قیامت ہوتی ہے۔* *جب گھاس کے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے - 
fatiman
 

🌹🌹آج کی آچھی بات🌹🌹
!اے عزت دینے والے رب
ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیں۔۔۔۔۔۔
!!آمین۔۔۔

زنـــدگــی تـب ســے آســان ہـونـا شـروع  ہـو جـاتی ہے.جـب آپ کـاش کـی بجـائـے " ان شاء اللّٰہ" کـــا انتـخـاب کــرلیتــے ھیں
f  : زنـــدگــی تـب ســے آســان ہـونـا شـروع ہـو جـاتی ہے.جـب آپ کـاش کـی - 
Funny joke
f  : میں دو دن Damadam پر نہیں آئی 😐 اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے میرے لئے - 
زندگی ایک بار ملتی ہے جوکہ سراسر غلط ہے۔ زندگی تو روز ملتی ہے، دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے۔

🌹خوش رہیں اور خوش رکھیں🌹
f  : زندگی ایک بار ملتی ہے جوکہ سراسر غلط ہے۔ زندگی تو روز ملتی ہے، دراصل موت صرف - 
خود کو بھی وقت دیا کرو... خود سے 
 ..بھی بڑی رونقیں ہوا کرتی  ہے
f  : خود کو بھی وقت دیا کرو... خود سے ..بھی بڑی رونقیں ہوا کرتی ہے -