جب میں بزی ہوتی ہوں تو ہر دوست کا میسج آرہا ہوتا
اور جب میں فری ہوتی ہوں تو سب نے کسی نہ کسی بات پر منہ بنایا ہوتا ہے
😂عجیب۔۔۔
😊وقت میرا بھی بدلے گا
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے😂😆😂😇۔






..میں آپ کی آن لائن ٹیچر ہوں
...چلو پڑھو
🕋ا" سے اللہﷻ"


جھولی بھر دی جاتی ہیں
اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّـهِـمْ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُفْلِحُوْنَ
وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں،
اور وہی نجات پانے والے ہیں۔
[البقرۃ:5]



ہمیشہ جانتے ہیں یہ دنیا وقتی ہے مگر پھر بھی دنیا کو مٹھی میں قید کرنے پر بضد ہیں، جانتے ہیں آزمائے جا رہے ہیں مگر پھر بھی ناشکرے ہیں ، جانتے ہیں جو مل رہا ہے نصیب ہے پھر بھی جو نہ ملا اس کے شکوے ہیں، سب جانتے ہیں مگر جان کر انجان
اللھم اجعلنا من الشاکرین اللھم اجعلنا من الصابرین
❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو
زبان کو ذکر سے
آنکھوں کو آنسوؤں سے
گناہوں کو استغفار سےاور
..دل کو اللہﷻ کے خوف سے
❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain