بہن کی ایک آواز پر بھاگتے ہوئے آ کر چھپکلی کو پٹاخ مارنے کے بعد۔۔۔ پھر اسی چھپکلی سے پورا دن بہن کو ڈرانے والی مخلوق کو بھائی کہتے ہیں۔۔۔ ℓ✺ṽḙ ¥ðµ ᾰℓι Ⴆԋαι
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔ [ صحیح البخاري : ٥٦٤١ ]
⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇ بزرگ فرماتے ہیں۔ زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزر سکتی۔ ہمیشہ اس شخص کو اپنے قریب رکھو جو آپکو عزت دے سکے، اور آپ پر لازم ہے وہی عزت وہی احترام بمع منافع اسے واپس لوٹاؤ ⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇⋇⋆✦⋆⋇
🌹آج کی اچھی بات🌹 مسکراہٹ سے انسان کے چہرے پہ نور آتا ہے اور مسکرانے والے شخص کو اللہ پاک بہت پسند کرتا ہے۔ سب کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں تک کہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گزر جاۓ۔۔۔۔۔
⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترستے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے پھر چاہے وہ رشتہ ہو، خوشیاں ہوں، یا سکوں ہو۔ ⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇ ⋇⋆✦⋆⋇
**✿❀❀✿**✿❀❀✿** جذباتی ہونا، غصّہ کر جانا چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے جانا، جلدی رو دینا، ایک صاف انسان کی نشانی ہوتی ہے اس کی وجہ جذبات میں شدّت ہونا ہے، یہ سب خوبیاں کسی منافق میں نہیں پائی جاتی انکا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کے دل سے چاھتے ہیں **✿❀❀✿**✿❀❀✿**