نام: مسلمان
والد کانام:آدم
مالک: اللہ
پیغمبر:حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کتاب:قرآن پاک
شناختی علامت:لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
مذہب:اسلام
موجودہ پتہ: دنیا
مستقل پتہ ::جنت___انشاءاللہ



جس دن میں ڈاکٹر😊 بنوں گی نا
سب سےپہلے کرونا وائرس کو ختم کروں
گی
میرے پیارے پاکستانیوں آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ھے
😂😂😊😊😊😀
سمجھ میں نہیں آتا مجھے شدید غصے میں ہنسی کیوں آجاتی ہے






لوگ کہتے ہیں رشتوں میں شکریہ اور معذرت نہیں ہوتی۔
لیکن درحقیقت۔یہی دو، لفظ،،
رشتوں کو بچا لیتے ہیں

❥༄༄༄༄༄••❥••༄༄༄༄༄❥
اگر دنیا میں تمہیں کبھی شدت سے
غم ملے تو گھبرانہ مت,
میرے غم کو یاد کر لینا, تمہارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا
( حضرت امام حسین علیہ السلام )
❥༄༄༄༄༄••❥••༄༄༄༄༄❥



!اپنی حد میں رہنا سیکھو
حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے.
پانی حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے
انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے
✥★✥★آج کی اچھی بات★✥★✥
زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا. اصول اپنائیں،، روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں
کچھ برا بھول جائیں
**✿❀ ❀✿**
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain