Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

•.★* ƒαtiмα •.★*
f  : •.★* ƒαtiмα •.★* - 
"میری باتوں کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کی سوچ غلامی سے پاک ہو"
f  : "میری باتوں کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کی سوچ غلامی سے پاک ہو" - 
نہ شاطر ہوں, نہ نخریلی ہوں, نہ ادائیں دلربانہ ہیں!!

بہت سادہ سا قصہ ہوں، اک خوش مزاج لڑکی ہوں!!
f  : نہ شاطر ہوں, نہ نخریلی ہوں, نہ ادائیں دلربانہ ہیں!! بہت سادہ سا قصہ ہوں، - 
꙳≽✿─AMEEEN─✿≼꙳
f  : ꙳≽✿─AMEEEN─✿≼꙳ - 
fatiman
 

ﺍﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ
ﺁﭖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺧﻮﺵ ﮬﯿﮟ...ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﯾﮧ ﮬﮯ ﮐﮧ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯﮐﺘﻨﮯﺧﻮﺵ ہیں..دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھو۔۔!
اللّه پاک بھی تم سے خوش ہوگا اور بہت نوازے گا۔۔!! انشااللہ 🌹ہمیشہ خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹیے رہیئں🌹

الٙحٙمدُلِلّہِ رٙبِِّ العٰالٙمِین؛ 

ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور.جو مجھ بن مانگے دے دی گئی

شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے .اُس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے
.بیشک
f  : الٙحٙمدُلِلّہِ رٙبِِّ العٰالٙمِین؛ ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور.جو - 
هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِيْنٍ ثُـمَّ قَضٰٓى اَجَلًا ۖ وَاَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٝ ۖ ثُـمَّ اَنْتُـمْ تَمْتَـرُوْنَ

اللہ وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھرایک وقت مقررکر دیا،اور اس کے یہاں ایک مدت مقرر ہے،تم پھربھی شک کرتے ہو
.سورۃ الانعام.
f  : هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِيْنٍ ثُـمَّ قَضٰٓى اَجَلًا ۖ وَاَجَلٌ - 
مسجد نبویﷺ کا منظر ۔ تصویر میں احد پہاڑ نمایاں ہے کہ جس کے بارے میں آقا ﷺنے فرمایا:

 احد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔  

(صحیح بخاری، ۱۴۸۲)
f  : مسجد نبویﷺ کا منظر ۔ تصویر میں احد پہاڑ نمایاں ہے کہ جس کے بارے میں آقا ﷺنے - 
اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ 💕دنیا قائم ہے تو🍃
ہمارے نبی💖 محمّدﷺ کی دعاؤں🍃 کی برکت سے۔⁦
f  : اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ 💕دنیا قائم ہے تو🍃 ہمارے نبی💖 محمّدﷺ کی - 
fatiman
 

تعریف کے قابل ہے وہ مرد جو کسی
غیر عورت کی بھی اتنی عزت کرے
جتنی اپنے گھر کی عورتوں کی کرتا ہو

fatiman
 

فیشـــن چاہـے جتنـا بھـی
خـوبصــورت لگـے مگـر وہ
پـردے اور شـرم و حیـا سے
زیـادہ خـوبصـورت نہیـں ہوتـا

fatiman
 

اِدهر اُدهر ڈهونڈنے كے بجاۓ آپ اپنى امى يا بہن سے رابطہ كريں كيونكہ امى اور بہن سے اچهى كوئى بيسٹ فرينڈ نہيں ہوسكتى سچ كہہ رہى ہوں

fatiman
 

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:
"سب سے بڑی زیادتی کسی مسلمان کو
بے عزت کرنا ہے۔"
{سنن ابو داود،حدیث:۴۸۷۶}

fatiman
 

آج ماسک کے بغیر DC اور AC کے سامنے کھڑے نہیں ھوسکتے تو کل بغیر داڑھی کے حضرت مُحَمَّد ﷺ کے سامنے کیسے کھڑے ہوں گے.

fatiman
 

کرونا واٸرس سے لڑنا نہیں💖 اللهﷻ سے ڈرنا ھے

fatiman
 

🌹’’آج کی پیاری بات‘‘🌹
اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خود بخود بن جاتی ہے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹صبح بخیر زندگی 🌹 دعا ھےکہ یوم حشر الله سبحان و تعالی آپکاشماراپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ۔اورجنت کےھر دروازےسے آپکا نام پکاراجاے۔الله پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے۔ الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطافرمائے.

🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹
f  : 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹صبح بخیر زندگی 🌹 دعا ھےکہ یوم حشر الله - 
fatiman
 

جب ميں اپنےوالدين كوديكهتى ہوں
ميرادل كہتاہے
فَبِاَیِ اٰلَآءِرَبِّکُمَاتُکَذِّبٰن
جب ميں اپنےملک كى آذادفضاميں سانس ليتى ہوں
ميرادل كہتاہے
فَبِاىِّ اٰلَآءِرَبِّکُمَاتُکَذِّبٰن
جب ميں روزمحشرآپ(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم )كى شفاعت كا سوچتى ہوں
ميرادل كہتاہے
فَبِاَی اٰلَآءِرَبِّکُمَاتُکَذِّبٰن

کبھی کبھی کسی سے دور ہونے کا مقصد اسے درد دینا نہیں بلکہ درد سے بچانا ہوتا ہے.اور جب مجھے لگے کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف پہنچ سکتی ہے تو میں مصلحت دوری اختیار کر لیتی ہوں.اب چاہے کوئی سمجھے یہ میری انا ہے یا کچھ اور.کسی کو بڑے دکھ سے بچانے کے لیے کبھی کبھی ایسا ضروری ہو جاتا ہے۔
f  : کبھی کبھی کسی سے دور ہونے کا مقصد اسے درد دینا نہیں بلکہ درد سے بچانا ہوتا - 
fatiman
 

کمال کی بات ہے نا "لفظوں" سے خاموشی ٹوٹتی ہے ۔
اور
اور "لفظ" ہی ہیں خاموش کر دیتے ہیں۔
اللہ تعالی بہتر اخلاق اور خوبصورت الفاظ استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔