Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

اچھے لوگ بالکل ہیرے کی طرح ہوتے ہیں جنہیں ٹھوکر مارو گے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے
f  : اچھے لوگ بالکل ہیرے کی طرح ہوتے ہیں جنہیں ٹھوکر مارو گے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں - 
fatiman
 

▫️انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں▫️
ایک وہ جو مر گیا
دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا
تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں

مسکرائیے مسکرائیے۔!!
دنیا کے سارے دکھ صرف آپکی ملکیت
تھوڑی ہیں۔۔!
f  : مسکرائیے مسکرائیے۔!! دنیا کے سارے دکھ صرف آپکی ملکیت تھوڑی ہیں۔۔! - 
میں ہر نماز کے بعد اپنے پیارے ❤ملک پاکستان🇵🇰 کے لئے دعا لازمی کرتی ہوں۔

 کیوں کہ میرا جینا مرنا پاکستان🇵🇰 میں ہے۔

 میرے ❤ملک کی مٹی کی خوشبو ہی الگ ہے۔

 اللّه پاک❤ مجھ پر اور میرے ملک پاکستان🇵🇰 پراور سب پر  اپنا خاص کرم کرے۔

 🌹آمین یا رب العالمین🌹
f  : میں ہر نماز کے بعد اپنے پیارے ❤ملک پاکستان🇵🇰 کے لئے دعا لازمی کرتی ہوں۔  - 
اگر سجدہ💕 نا ہوتا تو ہم اُن تمام دکھوں میں گِھر کر مر
جاتے جنہیں ہم ﷲ💕 کے سوا کسی نہیں کہہ سکتے___!!
f  : اگر سجدہ💕 نا ہوتا تو ہم اُن تمام دکھوں میں گِھر کر مر جاتے جنہیں ہم ﷲ💕 کے - 
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

 “تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے”۔ 

(ابوداوٴد، ابن ماجہ)

🌹جمعه_مباركه🌹
f  : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “تمہارے دنوں میں سب سے افضل - 
Agar aap ko sukoon chahiye toh zara Raat ki Tanhai main DIL banane wale se DIL ki Baat Kar k Dekh ye...!
🌹Shab bakhair🌹
f  🔥 : Agar aap ko sukoon chahiye toh zara Raat ki Tanhai main DIL banane wale se - 
ڈالا کرو پردہ🍃 دوسروں کے عیبوں 🍃پر کہ
تم💕 محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے💖 🍃امتی ہو کوئی🍃 عام نہیں ہو

 💟صلى_الله_عليه_وآله_وسلم💟
🌹الحمدلله🌹 
💖رحمت_للعالمين💖
f  : ڈالا کرو پردہ🍃 دوسروں کے عیبوں 🍃پر کہ تم💕 محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ - 
ميرى الفت مدينے💖 سے يونہى نہيں
ميرے آقا ﷺ كا روضہ مدينے💕 ميں ہے💖

💟خاتم_الانبیاء_محمد_مصطفیٰﷺ💟
f  : ميرى الفت مدينے💖 سے يونہى نہيں ميرے آقا ﷺ كا روضہ مدينے💕 ميں ہے💖  - 
یا الٰہی💖 ہمیں بھی دکھا دے وہ 💖مدینہ کیسی بستی ہے

جہاں دن رات💕 میرے"اللهُ"تیری💟 رحمت برستی ہے
رحمت_للعالمين ❤❤❤
f  : یا الٰہی💖 ہمیں بھی دکھا دے وہ 💖مدینہ کیسی بستی ہے جہاں دن رات💕 - 
💖حضرت محمدﷺ خاتم النبیین💖
f  : 💖حضرت محمدﷺ خاتم النبیین💖 - 
fatiman
 

Owner..."" Allahﷻ ""
Leader..."" Muhammad ﷺ ""
Guide ..."" quran""
Lyrics ...""azan ""
Loyalty ...""Eman""
Request ..."" dua""
Protection ...""sadqa ""
Oath..."" klma ""
Exercise...""namaz""
Self control..."" fast ""
Charity..."" zakkat""
Tour ...""hajj""

fatiman
 

🌹آج کی بات 🌹
وہ رشتے کبھی نہیں توٹتے جن کی بنیاد میں سچائ،
خلوص
اور
پیار شامل ہو

fatiman
 

حکومت سے اپیل!
موبائل فون پر لگی کورونا ٹیون کوتبدیل کرکے سورہ رحمان کی تلاوت لگائیں
تاکہ عوام ڈپریشن سے نکل کر سکون حاصل کریں۔

•.★*  •.★*
f  : •.★* •.★* - 
🌹السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ🌹 

اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو .
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
 ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے..
f  : 🌹السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ🌹 اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ - 
خوشی اس وقت ملتی ہے
جب انسان سو رہا ہو۔۔
اور خواب میں
 خانہ کعبہ 💖پہنچا ہو۔۔!!

✪اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك✪
✪ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ✪
f  : خوشی اس وقت ملتی ہے جب انسان سو رہا ہو۔۔ اور خواب میں خانہ کعبہ 💖پہنچا - 
🌹🌹Prayer is an amazing exchange 
We hand over our worries to Allah💖
He hands over peace to us..!!! :)🌹🌹
f  : 🌹🌹Prayer is an amazing exchange We hand over our worries to Allah💖 He - 
🌹Indeed Allah is my Lord and your Lord,so Worship him.
That is the straight path🌹
f  : 🌹Indeed Allah is my Lord and your Lord,so Worship him. That is the straight - 
میں ایک مسلمان تھی ... میں مسلمان ہوں ... میں مسلمان رہوں گی ... اور میں انشاء اللہ ایک مسلمان کی حیثیت سے  ھی مروں گی اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے ...
f  : میں ایک مسلمان تھی ... میں مسلمان ہوں ... میں مسلمان رہوں گی ... اور میں -