Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا 
کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں.🍃 

میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی 
سب مجھے گنہگار نظر آئیں...🍃

ہر حال میں اپنے خالق کو یاد رکھا ہےبیشک وہ بہتر جانتا ہے اس نے جس کو بنایا اور جیسا بنایا 

🌹الحمد للہ علی کل حال🌹
f  : میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں.🍃  - 
تھوڑا مختلف ہے
لیکن اتنا بھی
 پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا
جو سمجھ گیا 
تو پر خلوص ٹھہرے

جو نہ سمجھا
 تو مغرور ٹھہرے۔
f  : تھوڑا مختلف ہے لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا جو سمجھ گیا تو پر - 
꙳≽✿─⊰۝⊱─✿≼꙳
f  : ꙳≽✿─⊰۝⊱─✿≼꙳ - 
fatiman
 

سارے استری شدہ سوٹ چھوڑ کر الماری سے گچھو مچھو ہوا ہوا کاٹن کا سوٹ نکال کر
استری کروا کر پہننے والی مخلوق کو بھائی کہتے ہیں 😒🙄🙄

جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں اللہ پاک کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا، سکوں سے بڑھ کر دنیا میں نایاب شے کوئی نہیں، سکوں چاہتے ہو ہمیشہ خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹیے رہیئں۔⁩
f  🔥 : جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں اللہ پاک کبھی - 
•.★* AMEEEN •.★*
f  : •.★* AMEEEN •.★* - 
fatiman
 

آج میرا اور چھپکلی کا آمنا سامنا ہوا میں نے چیخ
ماری اور وہ بھاگ گی اب آپ بتاو بہادر تو میں
ہوئی نا کیونکہ میدان جنگ تو وہ چھوڑ کر بھاگی
ہے نا میں تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

😊اس وقت ہم کسی کے بھی نہیں ہوتے 
😍جب ہم چوکلیٹ🍫 کھا رہے ہوتے ہیں
f  : 😊اس وقت ہم کسی کے بھی نہیں ہوتے 😍جب ہم چوکلیٹ🍫 کھا رہے ہوتے ہیں - 
⁩  
⁩ شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جوہمارے دلوں کوروز بروزکشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنےہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللّٰه کا شکر ادا کرنےکی عادت نہ ہوتو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی۔
f  : ⁩ ⁩ شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جوہمارے دلوں کوروز - 
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹خوبصورت لوگوں کے ہمیشہ ہی خوبصورت انداز☺..اللہ پاک آپ  سب کو ہمشہ خوش رکھے•آمین ثمہ آمین یارب العالمین🌹🌹
f  : 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹خوبصورت لوگوں کے ہمیشہ ہی خوبصورت - 
💖حضورﷺ پر درود 🍃آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔🥀
آپ کی آواز کا سُنا🍃 جانا بھی درِ 💖رسول ﷺ کی حاضری🍃 کے برابر ہے.🥀

جیسے 💕دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی🍃 یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی۔🥀

💖اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💖
f  : 💖حضورﷺ پر درود 🍃آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔🥀 آپ کی آواز - 
جس گھر 🍃میں تعیلم اور نیک 💕ماں ہوں🍃 وہ گھر بہترین💕 تہذیب اور انسانیت کی اعلی ترین💞 یونیورسٹی🍃 سے مکمل ہے۔۔۔ 💕💕LOVE YOU ماں 💞💞
f  : جس گھر 🍃میں تعیلم اور نیک 💕ماں ہوں🍃 وہ گھر بہترین💕 تہذیب اور انسانیت کی اعلی - 
fatiman
 

اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور تمام مشکلیں دور فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

fatiman
 

لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتیں کمال
کی.
حد ہے کہ حد نہیں آپﷺ کے حُسن و جمال
کی.
[صلی ﷲ علیہ والہ وسلم]
ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ

برستی گُنبدے💕 خضراء سـے
ٹکراتی ہوئیں💕 بوندیں🍃

وہاں پر شان سے 💕بارش
برسنا ہم بھی🍃 دیکھیں گے

ہم کو بلانا یا 💖رسول اللہﷺ
ہم کو بلانا یا 💖حبیب اللہﷺ

درِ دولت ســے لوٹایا
نہیں جاتا🍃 کوئی خالی

وہاں خیرات کا🍃 بٹنا خدایا
ہم بھی دیکھیں گے💕 انشااللہ
f  : برستی گُنبدے💕 خضراء سـے ٹکراتی ہوئیں💕 بوندیں🍃 وہاں پر شان سے 💕بارش  - 
❁﷽❁  

اَل٘حَم٘دُلِلّٰهِ رَبِّ ال٘عٰلَمِی٘نَ ۞الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘مِ ۞مٰلِكِ یَومِ الدِّی٘نِ ۞اِیّاكَ نَع٘بُدُوَاِیَّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ۞ اِه٘دِنَاالصِّرَاطَ ال٘مُس٘تَقِی٘مَ۞صِرَاطَ الَّذِی٘نَ اَن٘عَم٘تَ عَلَی٘هِم٘ غَی٘رِال٘مَغ٘ضُوبِ عَلَی٘هِم٘ وَلَا الضَّآلِّی٘ن۞
آمین
f  : ❁﷽❁ اَل٘حَم٘دُلِلّٰهِ رَبِّ ال٘عٰلَمِی٘نَ ۞الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘مِ - 
fatiman
 

دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام !
آج ایک اور عہد تمام ہوا اور خاموشی سے ہوا۔۔
ہزاروں دلوں کی دھڑکن ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی دنیا کی ایک خوبصورت و خوبسیرت شخصیات جناب طارق عزیز صاحب اس دنیا فانی سے چل بسے، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میرے گھر اولاد تو نہیں ہے، سو میرے مرنے کے بعد میرا سب کچھ پاکستان کے نام کر دیا جائے، آخری وصیت۔۔
اللہ تعالٰی دنیا کے گناہوں کو معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے..
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ۔۔

السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ 

اور جب تم کو کوئی دعا دے 
تو جواب میں تم اس سے بہتر
 کلمے سے اسے دعا دو یا انہیں
 لفظوں سے دعا دو بےشک خدا
 ہر چیز کا حساب لینے والا ہے .

سورة النساء:86
f  : السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ اور جب تم کو کوئی دعا دے تو جواب - 
fatiman
 

Chalo Aao karte Hai Tauba k Sajde...
Bahuth Tishnagi Se Tawajjoh k Sajde...
Maseeha k Aage Madawa k Sajde...
Nidamat Se Sargham Shikhashtsag Sajde...
Raza wale Sajde, Wafa wale Sajde...
Amal ki Taraf Rahnuma wale Sajde...
Sarapa Adab Iltija wale Sajde...
Bahut Ajizi Se Haya wale Sajde...
Nigahon k Darpaan Rudaar Sajde...
Wo chehre k zohra Chamakdar Sajde...
Sarasar Badal De Jo Qirdar Sajde....
K ban jaye jeene ka Atwaar Sajde...
Khuzu k Quba Me Yaqeen wale Sajde...
Lahad k Maqee Hamnasheen Wale Sajde...
Wo shafi ye Mahshar jabeen wale Sajde...
Wo sajdon k shaukeen Ghazi kaha Hai...
Zameen puchti hai Namazi kaha Hai

fatiman
 

میرا الـلّٰـهﷻرب العالمين
خاتم النبیینﷺشفیع المذنبین
۞صلی اللّٰهُ علیٰ حبیبهٖ۞
۞سیَّدنا مُحَمَّــدٍ وعلیٰ وآلهٖ۞
۞واصحَابهٖ وبارڪ وسَلَّمُۘ۞
اور اہل بیت ؓ کے صدقے
دین،دنیا اور آخرت میں
اپنی رحمت،نعمت،برکت
اور عافیت عطاء فرمائے
✿آمیــــن✿