Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

اپنے دامن 💕شفاعت میں 🍃چھپائے رکھنا
میرے💖 سرکارﷺ میری بات بنائے 🍃
رکھنا

آمین یا رب العالمین💕

💖صَلَّیْ اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمْ💖
f  : اپنے دامن 💕شفاعت میں 🍃چھپائے رکھنا میرے💖 سرکارﷺ میری بات بنائے 🍃 رکھنا  - 
Social media post
f  : ♥️I Miss you "Madina"♥️ - 
چھوڑ فکر🍃 دنیا کی چل 💖مدینے چلتے ہیں 
💕مُصطفـٰـی ﷺ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں🍃
 یا مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ

آو ہم سب مل کر 
اپنے 💕آقاﷺکی بارگاہ میں🍃 درود شریف کا نذرانہ 🥀پیش کرتے ہیں🥀
 اللهم صل على سيدنا محمد النبي الامي وعلى الہ وازواجہ واھل بیتہ واصحبہ وبارك وسلم 
💖 صلی الله علیہ وآلہ وسلّم 💖
f  : چھوڑ فکر🍃 دنیا کی چل 💖مدینے چلتے ہیں 💕مُصطفـٰـی ﷺ غلاموں کی قسمتیں بدلتے - 
محبت کملی💕 والے سے وہ جذبہ 🍃ہے سنو لوگو
یہ جس🥀 من میں سما 💕جائے وہ من میلا نہیں ہوتا💖

گُلوں کو💕 چوم لیتے ہیں🍃 سحر نم شبنمی🥀 قطرے
نبیﷺ 💖کی نعت💕 سن لے تو چمن میلا نہیں ہوتا🍃

💖صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم💖
f  : محبت کملی💕 والے سے وہ جذبہ 🍃ہے سنو لوگو یہ جس🥀 من میں سما 💕جائے وہ من میلا - 
لوگ بدل جاتے ہیں
محبتیں بدل جاتی ہیں
انداز بدل جاتے ہیں
ایک دوسرے کا ساتھ بدل جاتا ہے

اگر نہیں بدلتا تو 

خدا کی خدائی
f  : لوگ بدل جاتے ہیں محبتیں بدل جاتی ہیں انداز بدل جاتے ہیں ایک دوسرے کا ساتھ - 
اے ارضِ پاکستان‘ اےمیری جاں
تجھ پہ اک کیا‘ہزاروں جانیں قرباں

تُو دل میں ہے‘ تُو دل میں ہے
تُو نہیں ہےکسی سےبھی نہاں

تُو میری آن‘ تُو ہی میری شان
تجھ ہی سےتوہےمیری پہچاں

دشمن ہزار ہیں تیرےپھربھی
تُوشاد باد رہےگااےپاکستاں

تجھ پہ فدا میری ہر اک شے
یہ مال و متاع‘ یہ دل اورجاں
f  : اے ارضِ پاکستان‘ اےمیری جاں تجھ پہ اک کیا‘ہزاروں جانیں قرباں تُو دل میں - 
❈ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢوَرَحمَةُُ ﺍﻟﻠﻪِ❈ صـبح بخیـر❈  وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور دین و دنیا میں سرخرو کرے سدا خوش و آباد رھیں خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما آمین 🌹
f  : ❈ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢوَرَحمَةُُ ﺍﻟﻠﻪِ❈ صـبح بخیـر❈  وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے - 
fatiman
 

برداشت کریں
درگزر کریں اور
معاف کریں
پھر
برداشت کریں
درگزر کریں اور
معاف کریں
دل رنجش و بغض سے جب پاک ہو جاۓ گا تو
قرآن جگہ بنا لے گا جو رب کا کلام ہے راہ ہدایت و نجات ہے!!
انشاء اللہ

وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے
 ماسک پہنیں 
ساتھ، آیات الکرسی
 پڑھ کر گھر سے باہر نکلیں
 70ہزار فرشتے ہر طرف سے
 آپ کی حفاظت کریں گے۔

ان شاءاللہ
f  : وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہنیں ساتھ، آیات الکرسی پڑھ کر گھر سے - 
fatiman
 

یہ کرونا بڑی عید بھی ہمارے ساتھ ہی منائے گا کیا؟؟؟؟؟

༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺
f  : ༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺ - 
༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺
f  : ༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺ - 
༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺
f  : ༻᪣༺᪣fαtímα᪣༻᪣༺ - 
🍃صبح کا آغاز💕 ربﷻ العالمین کا ذکر کرنے سے💕 دل سے جا کر روح 🥀تک تازگی بھر دیتا ہے🍃اور بیشک💟 اللهﷻ کے ذکر میں🍃 سکون ہے🌹خوش رہیں سلامتی کے ساتھ🌹 آمین
f  : 🍃صبح کا آغاز💕 ربﷻ العالمین کا ذکر کرنے سے💕 دل سے جا کر روح 🥀تک تازگی بھر - 
میں 💕بنت_حوا اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ❤️ آپؐ اللهﷻ کے آخری رسولﷺ ہیں💕 اور اگر کوئی بھی شخص نبیﷺ ہونے کا دعوا کرے اور کلمہ پڑھنے والا شخص اس سے اسکی نبوت کی دلیل بھی مانگ لے تو دائرہ اسلام سے خارج ہے.
🌹 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹
f  : میں 💕بنت_حوا اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ❤️ آپؐ اللهﷻ کے آخری رسولﷺ ہیں💕 اور - 
💕میری دھڑکنیں تیریﷺ تسبیح کریں 
💕سانسیں میری تیرےﷺ کلمہ پڑھیں
💕نس نس میں ھے بس اک ورد تیرا ﷺصلیِ علٰی محمدﷺ💕
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°ﷺ
وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°ﷺ
f  : 💕میری دھڑکنیں تیریﷺ تسبیح کریں 💕سانسیں میری تیرےﷺ کلمہ پڑھیں 💕نس نس میں - 
fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌿🌹🌿AMEEN🌿🌹🌿
f  : 🌿🌹🌿AMEEN🌿🌹🌿 - 
•✵⊰✿fαtímα✿⊱✵•
f  : •✵⊰✿fαtímα✿⊱✵• - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
f  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ -