دُنیا میں کِســی کو اچھا گفٹ دینی ہے تو گھڑی نہیں وقت دو کیونکہ آپ اگر کِســی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتــے ہیں جو کبھـی لوٹ کر نہيــں آتا
اکثر لوگ کہتے ہیں گھر والوں کو میرا سلام دینا... میں نے کبھی زندگی میں یہ میسج نہیں دیا گھر والوں کو..🙂 اور بعض اوقات سوچتی ہوں اس بات کا مجھے گناہ تو نہیں ملتا ہو گا..☺️
موت ایک اٹل حقیقت ہے ایک دن میں بھی نہیں رہوں گی🙂 لیکن میری یادیں میری باتیں ☺ میری پروفائل میں رہ جائیں گی💕 کیا پتا میں آج ہوں کل نا ہوں 🌹فِی اَمَانِ اللّہ🌹
*ہر لفظ میں مطلب ہوتا ہے* اور *ہر مطلب میں فرق ہوتا ہے. ذندگی میں دوچیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں۔ *سانس اور ساتھ* سانس ٹوٹنے سے انسان ایک بار مرتا ہے۔ ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے۔ *یقین اور دعا* دونوں نظر نہیں آتے لیکن ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں۔ 🌹فِی اَمَانِ اللّہ🌹