لوگ کہتے ہیں !! سات ارب کی آبادی میں ایک شخص اچھا لگے ۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی نہ ملے ! خالق ! شکوہ تو بنتا ہے ،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کہتی ہوں !! کہ سات ارب کی آبادی میں اس کی خدائی کے جلوے دیکھ کر تُو خالق کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔ مخلوق کی جستجو کرے خالق کا شکوہ تو بنتا ہے !
اللہ کریم ہم پر اپنا رحم و کرم فرمائے چائنا سے زیادہ کرونا وائرس کےمریض پاکستان میں ہوچکے ہیں۔ ہمیں خود بھی بچنا ہے اور اپنے پیاروں کو بھی بچانا ہے احتیاطی تدابیر جو حکومت نےبتائی سب پیارےبہن بھائی اس پر عمل کریں اور آیت الکرسی کا ورد رکھیں اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین