*نرم دل لوگ نرم زمین کی مانند ہوتے ہیں جہاں اچھائی کی کھیتی آسانی سے پروان چڑھتى ہے لیکن سخت دل صحرا کی مانند اور صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اگا کرتی ہیں جو زخمی تو کر سکتی ہیں مگر کبھی سایہ نہیں دے سکتیں.*
🌹لفظ لڑکیاں🌹 تشریح ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ؛ کی جنت ؛ کسی کی ؛ بہن ۔۔۔ کسی ؛ کی عزت ؛ کسی کی ؛ رحمت ..... 🌹لفظ لڑکے🌹 تشریح ۔۔۔۔۔ کسی کی ؛ جنت کا ؛ دروازہ ۔۔۔۔ کسی کی ؛ عزت کا ؛ رکھوالا ۔۔۔ کسی کا ؛ بھائی ؛ کسی کے ؛ بڑھا پے کا سہارا ۔۔۔ 🌹ادب🌹کا🌹سفر🌹