دنیا کا خوبصورت ترین لفظ: اللهﷻ.💕 دنیا کا میٹھا ترین نام: محمدﷺ.💕 دنیا کی مکمل ترین کتاب: قرآن.💕 دنیا کی مکمل ترین ورزش:نماز.💕 دنیا کا خُوبصورت ترین پیغام: آذان.💕 دنیا کا خوش نصیب انسان: آپ۔ کیونکہ آپ الحمداللہ مسلمان ہیں۔
زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہوجاۓ ۔ کچھ لوگوں سے ہمارے خلوص کا ایسا پکّا رشتہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں اور دعاٶں سے کبھی دور نہیں ہوتے اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کی جھولی خوشیوں سے بھری رہے آمین یا رب العالمین
اَلْحَمْدُلِلّه عید کے دن بہت اچھے گزرے خوب انجوائے کیا اس بار میری زندگی میں عید بہت خوشیاں لیکر آئی جو میں کبھی بھولا نہیں سکتی☺ الحمد للہ ساری پھوپھو ایک ساتھ آئی ہیں۔۔باتیں ہی نہیں ختم ہو رہی ان کی۔۔ میں تو اس وقت آدھی نیند پوری کر لیتی تھی 😇😊 میری دعا ہے ایسی خوشیاں آپ سب کو بھی نصیب ہو... 🌹خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹