تم نہیں جانتے کونسی بات تمہیں جنّت میں داخل کرا دے؟ کوٸی ایک آنسو کوٸی ایک مسکراہٹ کوٸی ایک اچھی بات کوٸی تھوڑا سا صدقہ کبھی کی ہوٸی تھوڑی سی تلاوت کوٸی ایک آدھ تسبیح یا پھر راہ سے ہٹایا ہوا پتھر نیکی کے کسی کام کو حقیر سمجھ کر مت ٹھکراٸیے گا. اپنی قیمتی دعائوں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا...