Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی وقتی طور پہ غصہ ہوجاتی ہوں، 
لیکن پھر یہ سوچ کے چپ ہو جاتی ہوں کہ اس انسان کا اتنا ہی ظرف تھا...
f  : میں کبھی کسی کو برا نہیں سمجھتی وقتی طور پہ غصہ ہوجاتی ہوں، لیکن پھر یہ - 
جن کی نظروں میں ہم برے ہیں
خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے
f  : جن کی نظروں میں ہم برے ہیں خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے - 
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ  پڑھ رہا ہے

خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں،

 آمین
f  : یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں،  - 
دب ہستا ہوا رکھے مجھ کو😊 میں تو ہسنے کی عادی ہوں😍 آپ لوگوں نے تو دعا نہیں دینی سوچا خود ہی دعا کرالوں سب بولیں😇. آمین
f  : دب ہستا ہوا رکھے مجھ کو😊 میں تو ہسنے کی عادی ہوں😍 آپ لوگوں نے تو دعا نہیں - 
fatiman
 

ایک دن میں اچانک سے غایب ہو جاوں گی💔 کسی کو کویی خبر تک نہیں ہو گی 😐میری ایی ڈی میں ہفتوں مہینوں اور سالوں سے آف کا سٹیٹس شو ہوگا🙂 تب کچھ نہ کرنا بس میرے لئے دعا کر دینا

جتنی شوق چنچل مزاج ہوں
اتنی ہی سادگی پسند ہوں

دلوں میں رہنا نہیں آتا پھر بھی
دلوں میں بس جاتی ہوں
f  : جتنی شوق چنچل مزاج ہوں اتنی ہی سادگی پسند ہوں دلوں میں رہنا نہیں آتا پھر - 
اللّٰهﷻ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ 
رُلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ 
چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو 
اور چِھین کے لے جاتا ہے تو راضی ہوجاؤ 
بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ 
 ہمیں اللّٰهﷻ کا ہر فیصلہ منظور ہے .

🌹الحمدللہ رب العالمین علی کلی حال🌹
f  : اللّٰهﷻ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ رُلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ چیزیں دیتا ہے - 
میں قبر اندھیری میں گھبراٶں گی جب تنہا 🍃امداد میری کرنے آ جانا💕 رسول اللہﷺ 💕روشن میری تربت کو اے نورِ خدا کرنا 💕جب وقت نزع آٸے دیدار عطا کرنا 🍃مجرم ہوں جہاں بھر کی محشر میں بھرم رکھنا 🍃رسواٸے زمانہ ہوں دوزخ سے بچا لینا 🍃منظور دعا میری للّٰہ زرا کرنا جب وقت نزع آٸے دیدار عطا کرنا💕
f  : میں قبر اندھیری میں گھبراٶں گی جب تنہا 🍃امداد میری کرنے آ جانا💕 رسول اللہﷺ - 
27 Ramadan ul Mubarak was the day
When our beloved country  "Pakistan" Came into being....💚

Pakistan🇵🇰 Zindabad🇵🇰
f  : 27 Ramadan ul Mubarak was the day When our beloved country "Pakistan" Came - 
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
f  : *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ - 
ذکرِ 💕رسولؐﷺ ذکرِ 💕خدا ﷻ 💟دلوں میں آتا ہے جب 💕خداﷻ !
پاتا ہے سکون 🥀مومن کافر کو کہاں🍃 نصیب خدا ﷻ!
f  : ذکرِ 💕رسولؐﷺ ذکرِ 💕خدا ﷻ 💟دلوں میں آتا ہے جب 💕خداﷻ ! پاتا ہے سکون 🥀مومن - 
جو آپ اپنے💕 دل میں چھپاتے 🍃ہیں ، وہ آپ کی آنکھوں 💕میں ظاہر ہوتا ہے🍃🥀۔
f  : جو آپ اپنے💕 دل میں چھپاتے 🍃ہیں ، وہ آپ کی آنکھوں 💕میں ظاہر ہوتا ہے🍃🥀۔ - 
اللهﷻ تیرا ہے احسان💕💕
روزے نمازیں اور قرآن
ہیں یہ سب روحِ ایمان
💕💕نورِ رمضان💕💕

🌼رمضان_كريم🌼
f  : اللهﷻ تیرا ہے احسان💕💕 روزے نمازیں اور قرآن ہیں یہ سب روحِ ایمان 💕💕نورِ - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸تمام مسلمانوں کو ماہ رمصان المبارک کی ستائیسویں سحری مبارک ہو🌸🌸🌸
⚘اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ⚘

⚘اے اللهﷻ! مجھے آگ کے عذاب سے بچا لے⚘

یا اللهﷻ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا لے
یا اللهﷻ ہماری دعائیں قبول فرما🌸🌸آمین_یا_رب_العالمین
🌸ليلة_قدر🌸
رمضان_كريم🌸
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸تمام مسلمانوں کو ماہ - 
کہاں ساری زندگی کے گناہ🍃
 اور کہاں ٣٠دِن میں💕 بخشش 

کون دیتا اتنا بڑا پیکج 
صرف اور صرف 
💟 اللّــــہﷻ 💟
f  : کہاں ساری زندگی کے گناہ🍃 اور کہاں ٣٠دِن میں💕 بخشش کون دیتا اتنا بڑا - 
🌹🌹لیلة القدر 🌹🌹عبادت کی رات سب کو مبارک ہو🌹🌹
f  : 🌹🌹لیلة القدر 🌹🌹عبادت کی رات سب کو مبارک ہو🌹🌹 - 
🌹خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹
f  : 🌹خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹 - 
چمک✨✨ تجھ سے پاتے ہیں💓 سب پانے والے 💖💖💖 میرا دل  بھی چمکادے چمکانے والے 💟💟💟
f  : چمک✨✨ تجھ سے پاتے ہیں💓 سب پانے والے 💖💖💖 میرا دل بھی چمکادے چمکانے والے 💟💟💟 - 
اگر آپ کسی بہت اپنے کو نظر انداز  کرتے ہیں 🥀🥀اسے وقت نہیں دیتے ۔۔!! بات نہیں کرتے تو اس کا مطلب..... آپ اسے اپنے بغیر جینے کی عادت سکھا رہے ہو🥀🥀مسلسل نظر انداز کرنے سے مضبوط سے مضبوط تعلق بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں 🥀🥀
f  : اگر آپ کسی بہت اپنے کو نظر انداز کرتے ہیں 🥀🥀اسے وقت نہیں دیتے ۔۔!! بات نہیں - 
بیٹیاں💕 ہر گھر کا 🍃نور ہوتی ہیں💓 اللّه تعالیٰ 💕ہر بیٹی کے نصیب🍃 اچھے کرے... آمین
f  : بیٹیاں💕 ہر گھر کا 🍃نور ہوتی ہیں💓 اللّه تعالیٰ 💕ہر بیٹی کے نصیب🍃 اچھے کرے... -