Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌹سحر  بخیـر 🌹
ﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے: ''اللہ نے کسی شخص کے سینے میں
 دو دل نہیں بنائے. (الاحزاب:04) یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی کے 
دل میں شیطان کا بھی بسیرا ہو اور وہ محبتِ الٰہی کا بھی مرکز بنا رہے..!!
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌹سحر بخیـر 🌹 ﷲتعالیٰ کا - 
I testify that there is no God but ALLAH and Prophet Muhammadﷺ is the (last and final) messenger ﷺ of ALLAH.
f  : I testify that there is no God but ALLAH and Prophet Muhammadﷺ is the (last - 
اے رمضان آہستہ  چل🍃 ابھی قرض  چکانا ہے 🍃🍃🍃  اللهﷻ ❤  کو کرنا ہے راضی ... اور گناہوں 🍃کو بخشوانا ہے 💓 کچھ خواب ہیں جنکو لکھنا ہے 💕 اور تعبیروں کو پانا ہے 🍃🍃 اپنے کچھ آنگنوں میں 🍃🍃خوشیوں کے دیپ جلانے ہیں🍃کچھ توبہ باقی ہے 📿 اور ربﷻ کو منانا ہے 💓 جنت کا کرنا ہے سودا📿 جہنم کو خود  سے بچانا ہے  🥀  اے ماہ رمضان💖 آہستہ چل 💕🌹🌹🌹🌹
f  : اے رمضان آہستہ چل🍃 ابھی قرض چکانا ہے 🍃🍃🍃 اللهﷻ ❤ کو کرنا ہے راضی ... اور - 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ

" سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "
(صحیح بخاری، حدیث ٧٥٦٣)
f  : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب - 
اَلْحَمْدُلِلّه💖 ہر اس رحمت✨  پر جو  اللهﷻ❤️ نے ہمیں عطا🍃 کی بہت سے لوگ اس دنیا میں بہت سی🍃 باتوں کے لیئے ترستے🍃 ہیں اور "ہم" جنہیں مل جائے وہ 🍃ناشکرے بنے رہتے ہیں ❤️اللهﷻ رب العالمین🥀ہمیں ہر حال میں راضی رہنے کی 🍃توفیق عطا فرما اور ہم سے راضی رہ 🌹اللھم_آمین_یارب🌹
رمضان_رحمت_شفاء
f  : اَلْحَمْدُلِلّه💖 ہر اس رحمت✨ پر جو اللهﷻ❤️ نے ہمیں عطا🍃 کی بہت سے لوگ اس - 
کورونا جب بھی ختم ہو گا ایک مسیج دے کر جائے گا ____
تم کتنی بھی ترقی کر لو پر زمین اور آسمان کا مالک💖 اللهﷻ ہے ____
f  : کورونا جب بھی ختم ہو گا ایک مسیج دے کر جائے گا ____ تم کتنی بھی ترقی کر لو - 
May ALLAH always bless our nation with happiness, peace, prosperity and good health. We are nothing without our homeland 💚 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
f  : May ALLAH always bless our nation with happiness, peace, prosperity and good - 
زندگی🍃 ایسے جیو کہ اپنے💕 ربﷻ کو پسند آجاو🍃 لوگوں کی✨ پسند تو روز بدلتی ہے🍃
f  : زندگی🍃 ایسے جیو کہ اپنے💕 ربﷻ کو پسند آجاو🍃 لوگوں کی✨ پسند تو روز بدلتی ہے🍃 - 
🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼
f  : 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼 - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
رسولﷺ نے ارشاد فرمایا:
 بندہ جب تک💕 نماز میں ہوتا ہے
 اس کے 🍃سر پر نیکی کی🍃 بارش ھوتی رہتی ہے.!! [ترمزی 2911]
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸 رسولﷺ نے - 
جان لے کہ🍃 ذات و صفات🍃 کا 
ہر مقام💕 شریعت 
 احادیث و قرآن❤️ اور💕
 💕اسم💖 اللهﷻ ذات سے🍃 کھلتا ہے
f  : جان لے کہ🍃 ذات و صفات🍃 کا ہر مقام💕 شریعت احادیث و قرآن❤️ اور💕 💕اسم💖 - 
🍃ہمیں مانگنے🍃 کا سلیـقہ نہیں آتا 
🍃پھر بھی ہر💕 روز ہاتھ پھیلاے 
🍃اس یقین🥀 کے ساتھ 
🍃تجھ سے🌼 مانگتے ہیں 
🍃 کہ تیرے💕 سیوا 
🍃ہمارے💕 دعاوں کو 
قبول ✨کرنے والا کوئی💕 نہیں
💖ماہِ رمضـان💖
f  : 🍃ہمیں مانگنے🍃 کا سلیـقہ نہیں آتا 🍃پھر بھی ہر💕 روز ہاتھ پھیلاے 🍃اس یقین🥀 - 
زندگی🍃 میں ایسا بھی✨ رمضان 🍃لکھ  دے 💖یا ربﷻ سحری💕 مکہ💖 میں 🍃کرو اور 💕افطاری✨ مدینہ💖 میں 🍃کرو
f  : زندگی🍃 میں ایسا بھی✨ رمضان 🍃لکھ دے 💖یا ربﷻ سحری💕 مکہ💖 میں 🍃کرو اور 💕افطاری✨ - 
وہ جو مجھ میں سمایا💕وہ جو تجھ میں سمایا🥀،، مولا وہی وہی مایا...☝ کن فیا کن   کن فیا کن📿،،فیا کن💫،،
f  : وہ جو مجھ میں سمایا💕وہ جو تجھ میں سمایا🥀،، مولا وہی وہی مایا...☝ کن فیا کن  - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جو  (روزے دار )  جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے“ . (جامع ترمذی،۷۰۷)
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸 نبی اکرم صلی - 
🌹✨🌹✨Fatima✨🌹✨🌹
f  : 🌹✨🌹✨Fatima✨🌹✨🌹 - 
میری طرف🍃 سے آپ سب🍃 کو فتخِ مکہّ💕 کا دن مبارک🌸 ہو
f  : میری طرف🍃 سے آپ سب🍃 کو فتخِ مکہّ💕 کا دن مبارک🌸 ہو - 
ستّر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے ربّ ہر ماں کو صحت عطا فرما، سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے،اور ہمیشہ سلامت رکھ، سب کی ہر پریشانی اور تکلیف دُور فرما دے۔۔❣ آمین یا ربّ العالمین❣
f  : ستّر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے ربّ ہر ماں کو صحت عطا فرما، سب کی ماؤں کو - 
اور کچھ🍃 بھی نہیں چاہیے 🍃اس فانی زندگی💕 میں💖 یا رب! بس میری ماں💕 کے قدموں🍃 کی چہل پہل🍃 میرے آنگن 💕میں صدا🍃 رہے💕 آمین
f  : اور کچھ🍃 بھی نہیں چاہیے 🍃اس فانی زندگی💕 میں💖 یا رب! بس میری ماں💕 کے قدموں🍃 - 
ماں کتنی نمازوں کے برابر ہوتی ہے؟

نمازوں کی بات نہیں ، وہ پورا دین ہوتی ہے ۔
f  : ماں کتنی نمازوں کے برابر ہوتی ہے؟ نمازوں کی بات نہیں ، وہ پورا دین ہوتی -