Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
سَحری کھانا باعث برکت ہے
 نبی کریم صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ 
نے فرمایا:تَسَحَّرُوا_فَإِنَّ_فِی_السَّحُورِ_بَرَكَة
سَحری کھاؤ 
 کیونکہ سَحری کھانے میں برکت ہے ؎( بخاری ومسلم )
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸 سَحری کھانا - 
🌹🌹AMEEN SUMA AMEEN🌹🌹
f  : 🌹🌹AMEEN SUMA AMEEN🌹🌹 - 
رحمتوں✨  کےتاج💕  والےﷺ
دو جہاں🍃 کی لاج 💕والےﷺ
عرش🍃 کی معراج💕 والےﷺ
عاصیوں🍃 کی لاج💕 والےﷺ
یا نبیﷺسلام 💕علیک۔💖
🌹محمدﷺ 🌹محمدﷺ🌹
f  : رحمتوں✨  کےتاج💕  والےﷺ دو جہاں🍃 کی لاج 💕والےﷺ عرش🍃 کی معراج💕 والےﷺ  - 
fatiman
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌹✨🌹آج کی پیاری بات🌹✨🌹
خاموشی غصہ کا بہترین حل ہے
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

🍃جو 🍃سنبھال🍃 کر رکھتی💕 ہے وہی جانتی💕 ہے 

آنچل نہیں💖 ربﷻ کی رحمت💕 اوڑھ رکھی🍃 ہے ⁦⁩
f  : 🍃جو 🍃سنبھال🍃 کر رکھتی💕 ہے وہی جانتی💕 ہے آنچل نہیں💖 ربﷻ کی رحمت💕 اوڑھ - 
اللهﷻ تعالی 💕ماہ مبارک کی 🍃رحمتوں, برکتوں✨ کو سمیٹنے💕 اور اپنی بخشش💕 کروانے💕 کی توقیق🍃 عطا🍃فرمائے۔آمین
f  : اللهﷻ تعالی 💕ماہ مبارک کی 🍃رحمتوں, برکتوں✨ کو سمیٹنے💕 اور اپنی بخشش💕 کروانے💕 - 
fatiman
 

💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
ظہورِ پُر نُور امام حسنؑ مُبارکٙ
🌹حسنؑ🌹
حیدرؑ کے دل کا چین ہے جانِ رسولؐ ﷺہے
پہلا یہ نونہالِ ریاضِ بتولؑ ہے
آغوشِ مصطفٰیؓﷺ میں حسنؑ ہے بہ صد بہار
نخلِ پیمبریؐ میں امامت کا پھول ہے
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠

مجھے اس بات سے فرق🍃 نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کتنے🍃 غلط اندازے لگاتے ہیں میری💕 نیت میرا 💖اللهﷻ جانتا ہے اور یہ بات میرے💕 اطمینان کے لئے کافی ہے.
f  : مجھے اس بات سے فرق🍃 نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کتنے🍃 غلط اندازے لگاتے ہیں - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
 "توبہ" کیلئے گنہگار🍃 ہونا ضروری نہیں🍃 "توبہ" ایک مستقل ✨عبادت ہے "توبہ" غسل🍃 کی طرح ہے جتنی🍃 بار کی جائے 💕روح میں🍃 پاکیزگی💕 اور نکھار 🥀آتا ہے....
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸  "توبہ" کیلئے - 
🌹🌹🌹AMEEEN🌹🌹🌹
f  : 🌹🌹🌹AMEEEN🌹🌹🌹 - 
سجا لو🍃 اپنے دامن✨ میں
💕 درود پاک💖 کے جگنو
اندھیری قبر🍃 میں ہم کو
 اجالے✨ کی ضرورت 🥀ہے.💕اللهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيت على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنك حميدٌ مجيد اللهم بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركت على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنك حميدٌ مجيد💕
f  : سجا لو🍃 اپنے دامن✨ میں 💕 درود پاک💖 کے جگنو اندھیری قبر🍃 میں ہم کو اجالے✨ - 
💖لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💖
f  : 💖لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💖 - 
اے پروردگار  یہ منظر ھمارے دل چھیر رہا ھے 
اے اللّٰهﷻ اس رمضان المبارک کی برکت اور نبی الرحمتﷺ کے وسیلے سے  پوری انسانیت پر رحم فرما 
خانہ کعبہ کی رونقیں بحال کردے
کرونا وائرس سے تمام انسانوں کو خلاصی عطا فرما آمین
f  : اے پروردگار یہ منظر ھمارے دل چھیر رہا ھے اے اللّٰهﷻ اس رمضان المبارک کی - 
fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
خوشی چاہيئے____عبادت کرو
سکون چاہیئے ____ قرآن پڑھو⁦⁩
صحت چاہیئے____روزہ رکھو
چہرے پر رونق چاہیئے___تہجد پڑھو
مشکلات کا حل چاہیئے_استغفار پڑھو
برکت چاہیئے____ درود پڑھو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

لائیں🍃 گے میری 💕قبر میں🍃 تشریف❤️ مصطفےﷺ 💖عادت بنا رہی ہوں 🍃درود و سلام💕 کی ﷺ 💖 صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب⁦❣️⁩ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ⁦❣️⁩ اللھم صل علی محمد وآل محمد ❤️❤️❤️
f  : لائیں🍃 گے میری 💕قبر میں🍃 تشریف❤️ مصطفےﷺ 💖عادت بنا رہی ہوں 🍃درود و سلام💕 کی ﷺ - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله  
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
تمام 🌹مسلمانوں کو 💕ماہ رمصان🌹 المبارک 🌹کی چودہویں🌹 سحری🌹 مبارک🌹 ہو🍃🌼یا اللهﷻ ! سب بیماروں 🍃کو شفائے کاملہ عطا فرما🍃 اور ایسی شفا بخش💕 جس کے بعد بیماری🍃 کا نام و نشان🍃 نہ رہے💕 آمین
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸 تمام - 
آنکھیں✨ اللّه تعالی 💖کی بڑی نعمت ہےاس🍃 کا غلط استعمال🍃 نہ کریں  آنکھوں💕 کی حفاظت کیاکریں🍃 کیونکہ اس سے🍃ہم نےاللّه💕 کا دیدار💕کرناہے.
f  : آنکھیں✨ اللّه تعالی 💖کی بڑی نعمت ہےاس🍃 کا غلط استعمال🍃 نہ کریں آنکھوں💕 کی - 
...🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸...
f  : ...🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸... - 
اپنے دامن🍃 شفاعت میں چھپائے💓 رکھنا
میرے💖 سرکارﷺ میری💕 بات بنائے رکھنا🍃

آمین یا رب العالمین 

💟صَلَّیْ اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمْ💟
f  : اپنے دامن🍃 شفاعت میں چھپائے💓 رکھنا میرے💖 سرکارﷺ میری💕 بات بنائے رکھنا🍃  - 
کون کہتا ہے🍃 بن دیکھے 💕عشق 
     نہیں ہوتا !!

 ہم امتیوں💕 کی ہی مثال🍃 لے لو
f  : کون کہتا ہے🍃 بن دیکھے 💕عشق نہیں ہوتا !! ہم امتیوں💕 کی ہی مثال🍃 لے -