Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

کتنے بھی بڑے سکول یا 
کالج میں پڑھو 

لیکن انسان بننے کے لئے 
قرآن پاک پڑھنا ہی پڑے گا
f  : کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھو لیکن انسان بننے کے لئے قرآن پاک - 
🌹🌹IN SHA ALLAH🌹🌹
f  : 🌹🌹IN SHA ALLAH🌹🌹 - 
اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله🌹 
  وبرکاته🌸سحر  بخیـر 🌸
تمام مسلمانوں🍃 کو ماہ رمصان المبارک کی تیرہویں💕 سحری مبارک ہو🍃🌼رمضان💕 مکمل ہوتا 🍃ہے احساس💕 سے 
اور تلاوت💟 قرآن پاک🍃 سے"⁦⁩
f  : اَلسَّلاَمْ عَلَيْلیکُمْ ورحمۃ الله🌹 وبرکاته🌸سحر بخیـر 🌸 تمام - 
دُنیا 💕کے وہ واحد🍃 لیڈر جنہوں🍃 نے 63 سال عمر پائی💕 اور زندگی🍃 میں کھبی جھوٹ🍃 نہیں بولا وہ 💖اللهﷻ کے آخری💖 رسول محمدﷺ✨ ہیں💕
f  : دُنیا 💕کے وہ واحد🍃 لیڈر جنہوں🍃 نے 63 سال عمر پائی💕 اور زندگی🍃 میں کھبی جھوٹ🍃 - 
جن سے🍃 بن دیکھے💕 محبت ہو،چاہت ہو،دیوانگی🍃 ہو وہ میرے محبوب💖 حضرت 💕محمدﷺہیں 
⁦⁩💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖
f  : جن سے🍃 بن دیکھے💕 محبت ہو،چاہت ہو،دیوانگی🍃 ہو وہ میرے محبوب💖 حضرت 💕محمدﷺہیں  - 
نہ بن سکی ہے🍃 نہ بن سکے گی💕 مثال تیری ﷺ🍃 جواب تیرا ﷺ تو ﷺ شاہِ خوباں🍃 تو ﷺ جان جاناں💕 ہے چہرہ امّ الکتاب🍃 تیرا ﷺ
f  : نہ بن سکی ہے🍃 نہ بن سکے گی💕 مثال تیری ﷺ🍃 جواب تیرا ﷺ تو ﷺ شاہِ خوباں🍃 تو ﷺ - 
🌹🌹🌹INSHALLAH🌹🌹🌹
f  : 🌹🌹🌹INSHALLAH🌹🌹🌹 - 
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹🌹ســحر بخیــر🌹
رمضان کا مہینہ جہنم سے آزادی کے لئے مہینہ بنایا گیا ہے جس میں اللهﷻ سے معافی مانگ سکتے ہیں
یہ بابرکت مہینہ صبر کی تلقین کرتا ہے صبر جس کا بدلہ جنت ہے
اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے
(القرآن)
f  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹🌹ســحر بخیــر🌹 رمضان کا مہینہ جہنم سے - 
fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
دنیا کا سب سے اچھا گفت وقت ہوتا ہے کیوں کہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہو تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔
فِی اَمَانِ اللّہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌹🌹🌹AMEEEEN🌹🌹🌹
f  : 🌹🌹🌹AMEEEEN🌹🌹🌹 - 
کون کہتا ہے🍃 کہ___!
پیرس سوئزرلینڈ خوبصورت🍃 ہے__؟
کبھی__! 
 میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💖
کے شہر💕 جا کے دیکھ🍃 دنیا کا
خوبصورت💖 ترین شہر💕 ہے
f  : کون کہتا ہے🍃 کہ___! پیرس سوئزرلینڈ خوبصورت🍃 ہے__؟ کبھی__! میرے آقا صلی - 
عشرہ مغفرت “
تمام اہل اسلام  کو میری طرف سے 
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی اور 
 ”عشرہ مغفرت“ کی پہلی افطاری مبارک ھو 
یا اللهﷻ ماہ رمضان کے صدقے میں سب کے تمام گناہ کبیرا وصغیرہ کو معاف فرما اور اپنے سوا اس دنیا میں کسی کا محتاج نہ کرنا 
آمین
f  : عشرہ مغفرت “ تمام اہل اسلام کو میری طرف سے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے - 
اک عرض كروں ميں 💕سن ميرے اللهﷻ❤️ 
ميں تو کچھ بھى نہیں ہوں🍃 کہیں تيرے سوا🍃
🍃دل سے ہوئى ہیں جو بھى خطائيں💕
كر معاف مجھ كو يہى التجا ہے💕
پل پل ہر دم اک تو ہمدم بس دل یہى پكارے💖
مولا ميرى توبہ🍃 
 مولا ميرى توبہ💕
f  : اک عرض كروں ميں 💕سن ميرے اللهﷻ❤️ ميں تو کچھ بھى نہیں ہوں🍃 کہیں تيرے سوا🍃  - 
جب لگے تمہارا کوئی نہیں 
تو 
آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا
f  : جب لگے تمہارا کوئی نہیں تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے - 
اللهﷻ کے رسولﷺ نےفرمایا
جب شیطان کوجنت سے نکالا
جا رہا تھا تو اس نے رب سے کہا
تیرے بندے کواس وقت تک گمراہ
کرتا رہونگا جب تک ان کے جسم
میں روح رہے گی
اس پر اللهﷻ رب العزت نے فرمایا
میں اپنے بندوں کو اس وقت تک 
بخشتا رہونگا جب تک وہ مجھ سے
استغفار کرتے رہیں گے
ترمذی542 
سبحان الله
f  : اللهﷻ کے رسولﷺ نےفرمایا جب شیطان کوجنت سے نکالا جا رہا تھا تو اس نے رب سے - 
🌹فرمان مصطفیٰﷺ🌹

اللہ_ﷻ 💕کا ذکر کرنے🍃 سے 
شیطان دل 💕سے ہٹ🍃 جاتا ہے..!!
f  : 🌹فرمان مصطفیٰﷺ🌹 اللہ_ﷻ 💕کا ذکر کرنے🍃 سے شیطان دل 💕سے ہٹ🍃 جاتا ہے..!! - 
سب🍃 سے بڑی 🍃نعمت💕 لا اله الا اللهﷻ💖 کی پہچان🥀 ہے
f  : سب🍃 سے بڑی 🍃نعمت💕 لا اله الا اللهﷻ💖 کی پہچان🥀 ہے - 
سرِمحفل💕 کرم اتنا میری 💖سرکارؑﷺ🍃ہوجاۓ

فنااتنی 🥀تو ہوجاوں💕 تیری زات ✨عالی میں
جو مجھ💕 کو دیکھ لے اُس کو✨ تیرادیدا🍃ہوجاۓ
آمین
f  : سرِمحفل💕 کرم اتنا میری 💖سرکارؑﷺ🍃ہوجاۓ فنااتنی 🥀تو ہوجاوں💕 تیری زات ✨عالی - 
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 ❁ســحر بخیــر❁ 
🌹🌹دوسرا عشـــــرہ🌹🌹

 "استغفرالله ربي من كل ذنبـــــ واتوب اليـه🌹🌹🌹🌹
f  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❁ســحر بخیــر❁ 🌹🌹دوسرا عشـــــرہ🌹🌹  - 
🌹🌹🌹AAMEEN🌹🌹🌹
f  : 🌹🌹🌹AAMEEN🌹🌹🌹 -